بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمت Pakistan Strongly Condemns Ram Temple Construction Place Historic BabriMasjid ForeignOfficePk MoIB_Official UN pid_gov
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بابری مسجد پانچ صدیاں قبل تعمیر کی گئی لیکن بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہندوازم انصاف پر حاوی ہوا۔
عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ فیصلہ سے یہ بھی ثابت ہوا کہ اکثریت کی سنی گئی۔ بھارت میں اقلیت خاص طور پر مسلمانوں کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر مستقبل میں بھارتی جمہوری چہرہ پر بدنما داغ کے طور پر رہے گا۔انہوں نے پاکستان کے سیاسی نقشے سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پروپیگنڈے، جھوٹے اور بے بنیاد دعوؤں کے ذریعے گزشتہ سال پانچ اگست کو غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے اپنے غیر آئینی اقدام سے...
ترجمان نے کہا کہ بھارت نے انیس سو سینتالیس سے جموں وکشمیر کے متعدد حصوں پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے اور کئی عشروں سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی صریحاً خلاف ورزی کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ بہتر سال سے زائد عرصے سے بھارت اپنے وحشیانہ مظالم سے کشمیریوں کو اپنے سامنے جھکنے پر مجبور نہیں کر سکا۔ عائشہ فاروقی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا دوٹوک اور واضح موقف ہے۔ پاکستان کی جانب سے جاری کیا گیا سیاسی نقشہ اس کے پختہ عزم کا عکاس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے غلط فیصلہ دیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر پر مذمت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمت - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
پاکستان بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کی مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہپاکستان بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کی مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیرپاکستان نے بھارت کا مکروہ چہرہ پھر بے نقاب کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نےبھارت میں تاریخی بابری مسجدکی جگہ رام مندرتعمیرکرنےکی ایک بارپھرشدید مذمت کرتےہوئےکہاہےکہ بھارتی سپریم
مزید پڑھ »
بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر پر پاکستان کی پرزور مذمت | Abb Takk News
مزید پڑھ »