وہ سوچیں کون سی ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ملتان : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نریندر مودی کی ہندو توا پالیسی بے نقاب ہوگئی، بھارت سیکیولر اور ہندوتوا کی سوچ میں تقسیم ہوچکا ہے،مسلمانوں کے خلاف 2قوانین بنائے گئے، مسلم مخالف قانون کے خلاف پورے بھارت میں احتجاج جاری ہے۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف2قانون بنائےگئے،بھارت کی ہر ریاست میں قانون کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکل رہی ہیں ،5ریاستوں کےوزرائےاعلیٰ نے قانون کومسترد کیااور خود ریلیوں کی قیادت کی،بھارت دو سوچوں میں تقسیم ہوچکا ہے،ایک سوچ سیکیولراوردوسری ہندوتوا کی ہے۔ وزیرخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ کشمیریوں کا ردعمل مودی سرکارکی توقعات کے برعکس ہے،مودی کی سوچ کھل کر سب کے سامنے آ چکی ہے ،پاکستان اس وقت بھارت کے ساتھ ذہنی طور پر بیٹھنے کے لیے تیار ہی نہیں ہے،بھارت نے کشمیر میں مظالم کو چھپانے کی کوشش کی لیکن مسلمانوں کے خلاف مظالم پر پورے بھارت میں آواز بلند ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک-بھارت تعلقات: 2019 سفارتی اور عسکری محاذ آرائیوں کا سال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارت میں ایک اور معصوم کلی جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئی - ایکسپریس اردوپولیس نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 22 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے
مزید پڑھ »
‘پورا بھارت ایک ہی ایڈریس اور فون نمبر دے’مسلمان مخالف قانون کیخلاف مظاہروں میں شدت۔۔۔ ارون دھتی رائے کیخلاف مقدمہ درج۔۔۔ انہوں نے یہ مشورہ کیوں دیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
متنازع قانون کے خلاف بھارت میں پرتشدد مظاہرے اور جلاؤ گھراؤ، کئی طلبہ گرفتارنئی دہلی: بھارت میں متنازع قانون کے نفاذ کے خلاف ملک بھر میں پرتشدد مظاہروں اور جلاؤ گھراؤ کا سلسلہ تاحال جاری ہے، پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے کئی طالب علموں کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
بھارت کا مگ 27 لڑاکا طیارے گراؤنڈ کرنے کااعلان
مزید پڑھ »