بھارت میں ایک اور معصوم کلی جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں ایک اور معصوم کلی جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

بھارت میں22 سالہ شخص نے 4 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، بچی کو انتہائی نازک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے علاقے مظفر پور سے 4 سالہ بچی انتہائی نازک حالت میں ملی ہے، بچی کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کرلیا گیا ہے۔ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق کے بعد پولیس نے ایک 22 سالہ نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے جس نے اعتراف جرم بھی کرلیا ہے۔ بھارت دنیا بھر میں خواتین کے لیے سب سے زیادہ خطرناک ملک بن گیا ہے جہاں جنسی زیادتی کے بعد قتل کردینے کے واقعات عام ہیں حال ہی میں حیدرآباد کی لیڈی ڈاکٹر کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد زندہ جلا دیا گیا تھا جس کے ملزمان جائے وقوعہ پر پولیس مقابلے میں مارے گئے تھے۔

مودی سرکار کے پہلے دور کے مقابلے میں اب دوسرے دورے میں ایسے واقعات میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، حکومت، پولیس اور انتظامیہ مل کر بھی شرمناک واقعات کی روک تھام نہیں کر پا رہے ہیں جب کہ عدالتیں بھی ملزمان کو سزائیں دینے میں ناکام نظر آتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں جنسی زیادتی کی روک تھام کیلئے طالبعلموں سے حلف لینا شروع کر دیا گیابھارت میں جنسی زیادتی کی روک تھام کیلئے طالبعلموں سے حلف لینا شروع کر دیا گیانئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں روز بروز اضافہ
مزید پڑھ »

کیون اسپیسی پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والے لکھاری نے خودکشی کرلی - Entertainment - Dawn Newsکیون اسپیسی پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والے لکھاری نے خودکشی کرلی - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

مانسہرہ: بچے سے زیادتی، مدرسہ سِیلمانسہرہ: بچے سے زیادتی، مدرسہ سِیلخیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے ایک مدرسے میں مبینہ طور پر ایک دس سالہ بچے کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پھر مارا پیٹا گیا۔ اس واقعے کے بعد پولیس نے مدرسہ سیل کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ: جنسی استحصال کرنے والے شخص کے قتل پر بچے کی سزا برقرار - Pakistan - Dawn Newsپشاور ہائیکورٹ: جنسی استحصال کرنے والے شخص کے قتل پر بچے کی سزا برقرار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت میں جنسی زیادتی کی روک تھام کیلئے طالبعلموں سے حلف لینا شروع کر دیا گیابھارت میں جنسی زیادتی کی روک تھام کیلئے طالبعلموں سے حلف لینا شروع کر دیا گیانئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں روز بروز اضافہ
مزید پڑھ »

مسلم مخالف قانون پر احتجاج؛ بھارت کا ایک اور یورپی شہری کو ملک چھوڑنے کا حکم - ایکسپریس اردومسلم مخالف قانون پر احتجاج؛ بھارت کا ایک اور یورپی شہری کو ملک چھوڑنے کا حکم - ایکسپریس اردوچند روز قبل جرمنی کےشہری کو بھی احتجاج میں شرکت پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 16:07:33