نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں روز بروز اضافہ
ہوتا جا رہا ہے، ان ہی واقعات کی روک تھام کے لیے دہلی میں اسکول کے طالبِ علموں سے حلف لیا گیا۔بھارتی دارالحکومت دہلی کے وزیراعلیٰ اَروند کیجریوال نے خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیوں کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کے لیے سرکاری اور نجی اسکول کے 22 لاکھ بچوں سے حلف لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اسکول کے نوجوان لڑکوں سے حلف لینے کا یہی مقصد ہے کہ وہ خواتین کی عزت کریں کیونکہ ان ہی نوجوانوں میں سے کئی لڑکے آگے جا کر خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں ملوث ہوتے ہیں۔اس حوالے سے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی...
دہلی میں اسکول کے بچوں نے حلف لیتے ہوئے کہا کہ ’ہم ہمیشہ خواتین کی عزت کریں گے اور ان سے کبھی برا سلوک نہیں کریں گے‘۔حلف لیتے ہوئے لڑکیوں سے بھی یہ کہا گیا کہ وہ اپنے گھر میں بھائیوں سے بھی یہی حلف اٹھوائیں گی اور انھیں قائل کریں کہ وہ خواتین کے ساتھ اچھا سلوک کریں گے۔دہلی کے وزیراعلیٰ نے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ جنسی تشدد کے حوالے سے اسکولوں میں ہر تین یا چار ماہ بعد انٹراکٹو سیشن منعقد کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سال 2019: ملکی معیشت میں نمایاں بہتری، زر مبادلہ ذخائر میں اضافہ، تجارتی خسارے میں کمی -اسلام آباد: سال 2019 اختتام کے قریب ہے، اس سال ملکی معیشت کے بیرونی کھاتوں میں نمایاں بہتری نظر آئی۔ بیرونی کھاتوں کے بیشتر اشاریے معاشی بہتری کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سال 2019 ملکی معیشت کے لیے انتہائی اہم ثابت ہوا، پاکستانی معیشت کے کھاتے نہ صرف بہتر ہوئے بلکہ …
مزید پڑھ »
احسان مانی کے بیان پر پاک بھارت کرکٹ بورڈز میں لفظی جنگ شروعاحسان مانی کے بیان سے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates EhsanMani BCCI PCB
مزید پڑھ »
بھارت میں مظاہرے، مسلمان طالبہ کو کانووکیشن سے نکال دیا گیابھارت میں مظاہرے، مسلمان طالبہ کو کانووکیشن سے نکال دیا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بھارت میں بھی مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دی جانے لگیبھارت میں بھی مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دی جانے لگی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی خراب ہے، امریکی رکن کانگریس - ایکسپریس اردونئے قانون میں مسلمانوں کو تعصب کا شکار بنانا سیکولر پالیسیوں سےانحراف ہے، پرامیلا جے پال
مزید پڑھ »
بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک قائداعظم کے یقین کی تصدیق ہے،وزیراعظم - ایکسپریس اردوقائداعظم کو یقین تھاہندوستان کے انتہا پسند ہندو مسلم اقلیت کوعزت اور وقار کے ساتھ نہیں رہنے دیں گے، عمران خان
مزید پڑھ »