نئے قانون میں مسلمانوں کو تعصب کا شکار بنانا سیکولر پالیسیوں سےانحراف ہے، پرامیلا جے پال
پال کا کہنا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی خراب ہوگئی ہے اور اقلیتوں پر حملے بڑھ گئے ہیں۔
امریکی رکن کانگریس پرامیلا جے پال نے بھارتی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی خراب ہوگئی ہے، بھارت بھر میں اقلیتوں پر حملے بھی بڑھ گئے ہیں۔ امریکی رکن کانگریس کا کہنا تھا کہ آسام کے 20 لاکھ باسیوں کو شہریت سے محروم کیے جانے کا خدشہ ہے جب کہ نئے قانون میں مسلمانوں کو تعصب کا شکار بنانا سیکولر پالیسیوں سےانحراف ہے، بدقسمتی سے اب شہریت کا نیا قانون متعارف کرایاجارہاہے۔
امریکی رکن کانگریس پرامیلا جے پال کا کہنا تھا بھارتی وزیرخارجہ نے مجھ سےملنےسے انکار صرف اس وجہ سے کیا کیوں کہ میں نے ایوان میں کشمیر پر قرارداد پیش کی، بھارتی وزیرخارجہ کا نہ ملنا بھارتی کمزوری کاعکاس ہے۔ رکن کانگریس پرامیلا جے پال نے کہا کہ خود بھارتی اراکین پارلیمنٹ کو بھی مقبوضہ وادی جانے کی اجازت نہیں ہے جب کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بلیک آؤٹ ختم کیاجائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مودی کے اقدمات سے بھارت میں کشیدگی عروج پر ہے، وزیرخارجہمودی سرکار کے حوالے سے خورشید شاہ کو خدشہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
خاشقجی کیس عدلیہ کی آزادی اور شفافیت کا ثبوت ہے:انسانی حقوق کمیشنخاشقجی کیس عدلیہ کی آزادی اور شفافیت کا ثبوت ہے:انسانی حقوق کمیشن SaudiArabia JamalKashoggi HumanRightsCommission
مزید پڑھ »
بھارت جنگ چاہتا ہے تو ہم بھی منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں: چوہدری محمدسرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ جنگ سے کبھی مسائل
مزید پڑھ »
بھارت میں مظاہرے، مسلمان طالبہ کو کانووکیشن سے نکال دیا گیابھارت میں مظاہرے، مسلمان طالبہ کو کانووکیشن سے نکال دیا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بھارت میں بھی مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دی جانے لگیبھارت میں بھی مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دی جانے لگی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
احسان مانی کے بیان پر پاک بھارت کرکٹ بورڈز میں لفظی جنگ شروعاحسان مانی کے بیان سے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates EhsanMani BCCI PCB
مزید پڑھ »