سال 2019: ملکی معیشت میں نمایاں بہتری، زر مبادلہ ذخائر میں اضافہ، تجارتی خسارے میں کمی ARYNewsUrdu
اسلام آباد: سال 2019 اختتام کے قریب ہے، اس سال ملکی معیشت کے بیرونی کھاتوں میں نمایاں بہتری نظر آئی۔ بیرونی کھاتوں کے بیشتر اشاریے معاشی بہتری کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سال 2019 ملکی معیشت کے لیے انتہائی اہم ثابت ہوا، پاکستانی معیشت کے کھاتے نہ صرف بہتر ہوئے بلکہ جاری کھاتوں کا خسارہ کرنٹ اکاؤنٹ بھی سرپلس بن گیا۔گزشتہ مالی سال کے پہلے 5 ماہ کا موازنہ رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ سے کیا جائے تو جاری کھاتوں کے خسارے میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ جولائی تا نومبر 2018 میں جاری کھاتوں کا خسارہ 6 ارب 73 کروڑ ڈالر تھاجو رواں مالی سال کم ہو کر 1 ارب 82 کروڑ ڈالرہوگیا۔گزشتہ مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے مقابلے میں تجارتی خسارے میں 36 فیصد کی کمی ہوئی۔...
برآمدات بھی گزشتہ مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے مقابلے میں رواں سال 5 فیصد بڑھی۔ درآمدات میں 21 فیصد کی کمی ہوئی۔ نومبر میں ترسیلات زر گزشتہ سال نومبر کے مقابلے میں 9.3 فیصد زائد رہیں، 5 ماہ کی ترسیلات کا حجم 9 ارب 29 کروڑ ڈالر تک جا پہنچا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سال 2019، فانسنگ اداروں کے دروازے کھل گئے، معیشت بہتر ہوئیسال 2019 ملکی معیشت کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل رہا، آئی ایم ایف پروگرام سے لے کر عالمی ریٹنگز ایجنسیز کی درجہ بندی تک معیشت میں بہتری ہوئی۔
مزید پڑھ »
صرف 9 ڈالر چرانے کے جرم میں 38 سال سے قید امریکی - ایکسپریس اردوولی سائمنز متنازعہ آفینڈر قانون کے شکار ہوئے اور ان کی عمر اب 62 سال ہے
مزید پڑھ »
پاکستان میں سال کے آخری سورج گرہن کا آغاز ہوگیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
2019 میں عالمی آزادی صحافت کے خلاف کریک ڈاؤن میں اضافہ ہوا، رپورٹ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کے پی جیلوں میں قیدیوں کی گنتی کے لیے بائیو میٹرک سسٹم لانے کی قراردادخیبر پختون خوا کی جیلوں میں قیدیوں کی گنتی کے لیے بائیو میٹرک سسٹم لانے کی قرارداد اسمبلی میں پاس کر دی گئی۔
مزید پڑھ »
پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں دھند کا راج، حد نگاہ نہ ہونے کے برابرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج
مزید پڑھ »