کے پی جیلوں میں قیدیوں کی گنتی کے لیے بائیو میٹرک سسٹم لانے کی قرارداد ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق کے پی کے اسمبلی میں صوبے کی جیلوں میں قیدیوں کی گنتی کے لیے بائیو میٹرک سسٹم کے سلسلے میں ایک قرارداد پاس کی گئی ہے۔
ممبر صوبائی اسمبلی کے پی عائشہ بانو کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے فلور پر جیلوں میں مجرموں کی روزانہ گنتی کے حوالے سے جامع بائیو میٹرک سسٹم کے لیے قرارداد پیش کی گئی جسے اراکین اسمبلیعائشہ بانو نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر جیلوں میں منظم سسٹم موجود ہوتا ہے، جس میں سزا یافتہ مجرموں کا تمام ریکارڈ رکھا جاتا ہے، خیبر پختون خوا کی جیلوں میں بھی مجرموں کی روزانہ گنتی کے لیے ایسا ہی جامع بائیو میٹرک سسٹم وضع کیا جائے۔قرارداد میں یہ بھی کہا گیا کہ گنتی کا نظام نادرا ریکارڈ کے ساتھ براہ...
خیال رہے کہ آج پشاور میں مشکوک افراد تک رسائی کی غرض سے پولیس نے ہوٹل واچ نامی ایپ فعال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے شہر کے تمام ہوٹلز کو ایپ اپڈیٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور کے سرکاری اسکول میں رقص کی محفل، لکی مروت اسکول کی دیواروں میں دراڑیںخیبر پختون خوا کے سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر کرنے کے دعوؤں کے باوجود اسکولوں کی حالت بہتر نہیں ہو سکی۔
مزید پڑھ »
جاپان میں پاکستانیوں کے روزگار کے سلسلے میں زلفی بخاری کی بڑی کامیابیجاپان اور پاکستان کے درمیان تربیت یافتہ افرادی قوت کو جاپان میں روزگار فراہم کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
پرویز مشرف کی حمایت میں ملک گیر ریلیاں، پاک فوج زندہ باد کے نعروں کی گونجلاہور/ کراچی / کوئٹہ ملک بھرمیں سابق صدر پرویز مشرف کے حمایت میں ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے، ہزاروں کی تعداد میں شہری سڑکوں پر ریلیوں کی صورت میں نکل آئے، پاک فضا فوج زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی۔
مزید پڑھ »
کراچی کے صرف دو اضلاع میں پیٹرول کے نام پر 80 کروڑ کی کرپشن - ایکسپریس اردوافسران نے ایک دن میں ایک گاڑی پر 50 ہزار روپے کا پیٹرول بل بھی پاس کیا، نیب حکام
مزید پڑھ »
پنجاب بھر میں شدید سردی کی لہر،دھند کی شدت میں اضافہاہم پیشگوئی کردی گئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کی پانی کے وسائل کی منصفانہ تقسیم یقینی بنانے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »