کراچی کے صرف دو اضلاع میں پیٹرول کے نام پر 80 کروڑ کی کرپشن - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے صرف دو اضلاع میں پیٹرول کے نام پر 80 کروڑ کی کرپشن - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

کراچی کی صرف دو ڈی ایم سیز میں پیٹرول کے نام پر 80 کروڑ کی کرپشن کا انکشاف

نیب نے کورنگی اور ملیر کے اضلاع میں گاڑیوں کو فراہم کیے جانے والے پیٹرول کی مد میں 80 کروڑ کی کرپشن کا سراغ لگالیا، ایک گاڑی میں ایک دن میں 50 ہزار روپے کا پیٹرول ڈلوانے کی جعلی رسیدیں بھی جمع کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں محکمہ بلدیات کے ماتحت ایک اور ادارے میں بڑی کرپشن کا انکشاف ہواہے، شہر کے 5 اضلاع میں سے صرف 2 اضلاع میں پیٹرول کی مد میں 80 کروڑ روپے کی کرپشن کی گئی۔ نیب ذرائع کے مطابق دونوں اضلاع میں کرپشن 2013ء سے 2017ء کے دوران جعلی بلنگ کی ذریعے کی گئی، نیب حکام نے سابق ایڈمسنٹریٹر طارق مغل، اشفاق ملاح، منظور عباسی اور عمران اسلم کے بعد پمپ مالکان کے بھی ریکارڈ جمع کیے تو پمپ مالکان کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی جعلی رسیدوں کی بھی تصدیق کردی گئی۔

ڈی ایم سی کورنگی اور ملیر نے بند گاڑیوں اور رات میں سروس نہ ہونے کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کے اخراجات دکھائے ہیں، افسران نے ایک دن میں ایک گاڑی پر 50 ہزار روپے کا پیٹرول بل بھی پاس کیا، جب نیب حکام نے ایک دن میں 50 ہزار کا پیٹرول خرچ کرنے والی گاڑی طلب کی تو ڈی ایم سی افسران گاڑی بھی پیش نہ کرسکے۔ نیب حکام نے چشمہ سروسز اور الیلیز سروسز نامی کپمنیوں کے مالکان کے بیانات بھی ریکارڈ کرلیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کراچی نے 80 کروڑ کی مبینہ کرپشن پر تحقیقاتی رپورٹ نئے ڈی جی نیب کراچی کو بھیج دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچی کے جسم پر پیدائشی نشانات، نامعلوم افراد ماں کو بیٹی کے قتل پر اکسانے لگےبچی کے جسم پر پیدائشی نشانات، نامعلوم افراد ماں کو بیٹی کے قتل پر اکسانے لگےبچی کے جسم پر پیدائشی نشانات، نامعلوم افراد ماں کو بیٹی کے قتل پر اکسانے لگے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سائٹ کے ریٹائرڈ ملازمین پر زندگی تنگ، غیرقانونی طور پر پنشن نصف کردی - ایکسپریس اردوسائٹ کے ریٹائرڈ ملازمین پر زندگی تنگ، غیرقانونی طور پر پنشن نصف کردی - ایکسپریس اردوسائٹ ملازمین کا شدید احتجاج، ایم ڈی کی گاڑی کے آگے لیٹ گئے، فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ جانے کااعلان
مزید پڑھ »

ترک صدر کے بیان پر پاکستانی سفارتخانہ بھی میدان میں آگیا۔۔۔ترک صدر کے بیان پر پاکستانی سفارتخانہ بھی میدان میں آگیا۔۔۔10:55 AM, 21 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان کے پاکستان کو سعودی
مزید پڑھ »

ایران نیورو سائنسز کے لحاظ سے مشرق وسطی میں پہلے نمبر پرایران نیورو سائنسز کے لحاظ سے مشرق وسطی میں پہلے نمبر پرایران نیورو سائنسز کے لحاظ سے مشرق وسطی میں پہلے نمبر پر Iran NeuroScienceField ShahinAkhoundzadeh 8thCongressOfBasicAndClinicalNeurosciences 1stRanked
مزید پڑھ »

ایل ڈبلیو ایم سی تباہی کے دہانے پر، فنڈز ختم، کئی شہر کچرا کنڈی میں تبدیلایل ڈبلیو ایم سی تباہی کے دہانے پر، فنڈز ختم، کئی شہر کچرا کنڈی میں تبدیل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 11:09:39