بھارت وقت کے ساتھ ہندو انتہا پسندی کی خطرناک حدیں پار کر رہا ہے۔ علی امین خان گنڈاپور IndianCrimes HindutvaTerrorists India KashmirBleeds MuslimsUnderAttack AliAminGandapur Pakistan pid_gov PTIofficial AliAminKhanPTI ForeignOfficePk PMOIndia
اور مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی جارحیت کی مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت وقت کے ساتھ ہندو انتہا پسندی کی خطرناک حدیں پار کر رہا ہے، نام نہاد سیکولیرزم کا لبادہ اوڑے بھارت بے نقاب ہو چکا ہے۔ ایک بیان میں انہو ں نے کہا دنیا بھارت کو ایک ہندو انتہا پسند فاشسٹ ملک کے طور پر جاننے لگی ہے، بھارت میں آر ایس ایس اور بی جے پی مسلمان دشمنی میں کھل کر سامنے آ چکے ہیں، عالمی میڈیا بھارت کی ہندو انتہا پسند پالیسیز کی عکاسی کر رہا ہے، امریکی کمیشن نے بھارت میں مزہبی آزادی پر پابندیوں...
خطرناک رجحانات کی کھل کر عکاسی کی ہے، علی امین گنڈاپور نے کہا بھارتی فوج، عدلیہ اور میڈیا آر ایس ایس کے معاون اور اہلکار بن چکے ہیں، بھارت کورونا وائرس کی آڑ میں اپنے ہندوتا کے اہداف حاصل کرنے میں مصروف ہے،گزشتہ چند دنوں میں بھارت نیدرجنوں نہتیکشمیریوں کو شہیدکر دیا ہے، مقبوضہ کشمیر میں غیر ریاستی باشندوں کو ڈومیسائل دینا انتہائی قابل مزمت ہے، بھارت پر جلد بین الاقوامی پابندیوں کا اطلاق ہونا چائیے، بھارتی مسلمانوں اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی خود سماجی فاصلے کی اصولوں کی خلاف ورزیوزیراعظم عمران خان اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں طبی آلات کی نمائش کے موقع پر پہنچے، جہاں وہ طبی آلات کی نمائش کے دوران ضابطوں کی پرواہ کیے بغیر دورہ کرتے نظر آئے۔
مزید پڑھ »
بھارت نے 919 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی:دفتر خارجہبھارت نے 919 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی:دفتر خارجہ Islamabad ForeignOfficePk Lodges Protest Against India Ceasefire Violations MEAIndia DrSJaishankar MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
بھارت نے 919 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی، دفتر خارجہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارت نے رواں سال 919 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ
مزید پڑھ »
اوگرا کی پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 44 روپے تک کمی کی سفارش - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث گزشتہ ماہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر کمی کی گئی تھی
مزید پڑھ »
جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارت کو موثر جواب ملنا چاہیے: آرمی چیفجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارت کو موثر جواب ملنا چاہیے: آرمی چیف ISPR Gen Bajwa Warns India Befitting Response LoC Attacks OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »