بھارت نے 919 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی:دفتر خارجہ Islamabad ForeignOfficePk Lodges Protest Against India Ceasefire Violations MEAIndia DrSJaishankar MoIB_Official pid_gov
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارت نے رواں سال 919 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی۔
ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ بھارت لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے اور اشتعال انگیزی پربھارتی ناظم الامور کو طلب کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کا اقلیتوں کے ساتھ رویہ مناسب نہیں ہے اور بھارت ہندوتوا ایجنڈے پر عمل پیرا ہے جبکہ بھارت نے کورونا وائرس پھیلانے کا الزام بھی مسلمانوں پر عائد کیا۔عائشہ فاروقی نے کہا کہ رواں سال 919 بار بھارت نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی۔انہوں نے کہا کہ مشکل صورت حال میں چین نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا اور پاکستان طبی سامان اور ماہرین کے ساتھ تعاون پر چین کا مشکور ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ کورونا وائرس دنیا کے لیے چیلنج بن چکا ہے۔ بیرون ملک پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی خلاف ورزی پر شدید احتجاج - ایکسپریس اردوایل او سی کے رک چکری سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے دو خواتین شدید زخمی
مزید پڑھ »
ایل اوسی پر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بھارتی سفارت کار دفتر خارجہ طلباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا، بھارتی فوج نے 28
مزید پڑھ »
ایل او سی فائرنگ : بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،شدید احتجاج ریکارڈایل او سی فائرنگ : بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،شدید احتجاج ریکارڈ Pakistan Summons Indian Charge DAffaires Protest Ceasefire Violations MEAIndia DrSJaishankar ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کی افواہوں کی تردید کردی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے ملازمت پر بحالی کی کنٹریکٹ ملازمین کی اپیل مسترد کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن ائن)سپریم کورٹ نے ملازمت پر بحالی کی کنٹریکٹ ملازمین کی اپیل مسترد کردی،جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ سکول چلانا
مزید پڑھ »
زاہد احمد کی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی کیا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار زاہد احمد نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اپنی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی بیان کردی۔
مزید پڑھ »