کراچی: سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کی افواہوں کی تردید کردی۔ وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ آج صرف لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے مشاورت ہوئی ہے۔
حکومت چاہتی ہے کہ کاروباری سرگرمیوں کیلئے بنائی گئی ایس او پیز کے تحت رعایت دی جائے۔ مشاورت جاری ہے، مکمل ہونے پر عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کی اولین ترجیح عوام کی صحت اور زندگیوں کو محفوظ بنانا ہے۔ حفاظتی اقدامات کے بعد ایس او پیز کے مطابق کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ فی الحال صرف آن لائن کاروبار کی اجازت دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ: کرونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی اموات، حکومت کی تصدیقبرطانیہ: کورونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی موت، حکومت کی تصدیق ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیقپی ٹی آئی رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور متعدد رہنمائوں نے ہسپتال سے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا۔نجی ٹی وی
مزید پڑھ »
کورونا لاک ڈاؤن عدالت نے سندھ حکومت سے تفصیلات طلب کرلیںکورونا لاک ڈاؤن : عدالت نے سندھ حکومت سے تفصیلات طلب کرلیں ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
چھوٹے کاروبار کی اجازت سے متعلق درخواست سندھ حکومت سے 14 مئی تک تفصیلات طلبکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے چھوٹے کاروبار کی اجازت سے متعلق درخواست پرصوبائی حکومت کو14مئی تک تفصیلات جمع کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »
صوبائی کابینہ کی سندھ وبائی ایکٹ 2014 ترمیمی آرڈیننس کی منظوریآرڈیننس گورنر سندھ کی منظوری کے بعد نافذالعمل ہوگا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: پنجاب کے صنعتکاروں کی حکومت سے تعاون کی یقین دہانیسیالکوٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صنعتکاروں کے وفد کی ملاقات ہوئی، صنعتکاروں کی جانب سے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔
مزید پڑھ »