آرڈیننس گورنر سندھ کی منظوری کے بعد نافذالعمل ہوگا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
کراچی :سندھ کابینہ نے سندھ وبائی ایکٹ 2014 ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی، جو گورنر کی منظوری کے بعد نافذالمعل ہوگا۔
ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے پریس بریفنگ میں کہا کہ سندھ وبائی ایکٹ 2014 ترمیمی آرڈیننس کے تحت کورونا وائرس پھیلانے کا سبب بننے پر زیادہ سے زیادہ 10لاکھ جرمانہ عائد اور کسی بھی ملازم کو ملازمت سے فارغ نہیں کیا جائے گا، گھریلوں کرایوں کی ادائیگی موخر ، پانی، بجلی، گیس کے بل اور اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت دی جائے گی۔
وزیراعلیٰ سندھ نے ان تجاویز پر تمام اسٹیک ہولڈز سے مشاورت کی ہدایت دیتے ہوئے کہا چاہتا ہوں کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کا جرمانہ اتنا ہوکہ دیتے ہوئے تکلیف ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ کابینہ کی اسکول فیس میں 20فیصد کمی کرنے کی منظوری'فیس میں یہ رعایت اپریل اور مئی 2020 کیلئے ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CMSindh muradalishah
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ کے اجلاس میں گندم کی خریداری کے معاملے پر غوروزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں گندم کی خریداری کے معاملے پر غور کیا گیا۔
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ اجلاس میں ’کورونا آرڈیننس 2020 ‘ کی منظوریسندھ حکومت نے کابینہ اجلاس میں کورونا آرڈیننس 2020 کو منظور کرکے اسے گورنر کو بھیجنے کی منظوری دیدی، آرڈیننس میں نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی سمیت کسی ادارے سے ملازم کو نہ نکالنے اور تنخواہ دینے کویقینی بنانے کے نکات بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی سخت شرائط، تاجروں کی محدود تعداد آن لائن کاروبار پر آمادہ - ایکسپریس اردوپبلک ٹرانسپورٹرز کے احتجاج پر سندھ حکومت کا ٹرانسپو رٹرز کے لیے بھی فوری اقدامات کا فیصلہ
مزید پڑھ »
سندھ میں کتنے بچے کورونا وائرس کا شکار ہیں؟ صوبائی حکومت نے افسوسناک اعدادوشمار جاری کردیےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعدامیں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔حکومتی حلقے مئی کے چار ہفتوں کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی :سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا ہے
مزید پڑھ »