کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویز

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

کراچی :سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا جبکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرجرمانہ بڑھانے کی تجویز دی۔

آرڈیننس کےتحت اسکولوں کی فیس20فیصدمعاف کرنی ہوگی اور بجلی کے بلوں میں مرحلہ وار رعایت دینی ہوگی جبکہ گھروں کے کرایوں میں ہرصورت رعایت دینی ہوگی۔ مقررہ سے زیادہ اسپیڈ پرموٹرسائیکل کاجرمانہ 400 سے 500 کرنے، 100 سی سی گاڑی،جیپ ،پی ایس ایل وی،ایل ٹی وی پرپرجرمانہ1500کرنے اور پبلک سروس وہیکل پرزیادہ مسافر بٹھانے پر جرمانہ 300 سے بڑھاکر 1000 کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی وبائی صورتحال، ڈاکٹر ظفر مرزا کو استحکام پیدا ہونے کی امیدکورونا وائرس کی وبائی صورتحال، ڈاکٹر ظفر مرزا کو استحکام پیدا ہونے کی امیداسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ لگ رہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحل میں آنے والے دنوں میں کچھ استحکام پیدا ہو۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین سے طبی سامان کی ایک اور کھیپ کی پاکستان آمدکورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین سے طبی سامان کی ایک اور کھیپ کی پاکستان آمداسلام آباد:کوروناکیخلاف جنگ میں چین سےطبی سامان کی ایک اورکھیپ کی پاکستان پہنچ گئی،چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہاآئندہ چندروزمیں مزیدسامان پاکستان پہنچے گا۔
مزید پڑھ »

اسد عمر کی نیب ترمیمی آرڈیننس پر مشاورت کی تصدیقاسد عمر کی نیب ترمیمی آرڈیننس پر مشاورت کی تصدیقجیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران اسد عمر نے کہا کہ پارلیمنٹ کا اجلاس نہیں ہورہا اس لیے نیب آرڈیننس لائیں گے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے مردوں کی نسبت خواتین زیادہ طاقتور: برطانوی تحقیق میں دعویٰکورونا وائرس سے لڑنے کیلئے مردوں کی نسبت خواتین زیادہ طاقتور: برطانوی تحقیق میں دعویٰلندن: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث تقریباً دولاکھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، جبکہ کورونا جیسی وبا بلا تخصیص مرد وزن ہر ایک کو متاثر کرتی ہے مگر بیماری کے خلاف لڑنے کے لیے مردوں کی نسبت خواتین زیادہ طاقتور ثابت ہوتی ہیں۔ اسکی کچھ سائنسی اور قدرتی وجوہات ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف چین کی ویکسین ستمبر تک تیار ہونے کا امکان - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12ہزار 722 ہوگئی - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12ہزار 722 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 15:02:01