کورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین سے طبی سامان کی ایک اور کھیپ کی پاکستان آمد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu China COVID19
اسلام آباد : کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں چین سے طبی سامان کی ایک اور کھیپ کی پاکستان پہنچ گئی ، چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ آئندہ چندروزمیں مزیدسامان پاکستان پہنچے گا۔
چیئرمین این ڈی ایم اے اور این ڈی آرایم ایف کےسربراہ ندیم احمدنےسامان وصول کیا، سامان میں 159 وینٹی لیٹراور 15ایکسرے مشین، 200 تھرمل گنز ، ذاتی حفاظتی سامان کی کٹس، 2لاکھ 90ہزار سرجیکل ماسک اور 15ہزار حفاظتی سوٹ شامل ہیں جبکہ 30 ہزار دستانوں کے جوڑے اور 5ہزار حفاظتی عینکیں بھی سامان کا حصہ ہیں، سامان کے علاوہ ضروری دوائیں بھی منگوائی گئی ہیں
سربراہ این ڈی آر ایم ایف نے بتایا کہ اے ڈی بی105ملین ڈالرمزیدفنڈ اور ورلڈبینک سے60 ملین ڈالرمل رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی ڈاکٹرز کی ٹیم کی طبی سامان کے ہمراہ پاکستان آمدچینی ایکسپرٹ ٹیم کی قیادت کون کررہے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
چین سے میڈیکل ایمرجنسی ریلیف اشیا کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
چین کے بعد ایک اور ملک نے کورونا کی ویکسین کیلئے پاکستان سے رابطہ کرلیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ چین کی کمپنی نے ویکسین کی ٹیسٹنگ کیلئے رابطہ کیا ہے جس پر ان سے
مزید پڑھ »