چین سے میڈیکل ایمرجنسی ریلیف اشیا کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

چین سے میڈیکل ایمرجنسی ریلیف اشیا کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: چین سے میڈیکل ایمرجنسی ریلیف اشیا کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ریلیف سامان میں سرجیکل ماسک، ٹیسٹنگ کٹس، این 95 ماسک شامل ہی

ں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ریلیف سامان میں ڈاکٹرزاورپیرامیڈکس کیلئے حفاظتی لباس بھی شامل ہے۔ چین کی جانب سےمزیدوینٹی لیٹرزبھی بھجوائے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یجرجنرل ہوانگ کی قیادت میں چینی میڈیکل ٹیم بھی گزشتہ روز پاکستان پہنچی ہے۔ چینی میڈیکل ٹیم میں مختلف وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر شامل ہیں۔ چینی میڈیکل ٹیم میں نرسنگ وٹیسٹنگ ماہرین بھی شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میڈیکل ٹیم 2 ماہ تک کورونا کی روک تھام کیلئے پاکستان میں خدمات سرانجام دے گی۔ چینی ماہرین پاکستانی ڈاکٹرز اور پیرامیڈکس کی رہنمائی بھی کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیویارک میں کرونا چین سے نہیں بلکہ یورپ سے داخل ہوا: گورنر نیویارکنیویارک میں کرونا چین سے نہیں بلکہ یورپ سے داخل ہوا: گورنر نیویارکنیویارک میں کرونا چین سے نہیں بلکہ یورپ سے داخل ہوا: گورنر نیویارک COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInAmerica NewYorkCity GovernorOfNewYork AndrewCuomo NYGovCuomo StateDept WHO
مزید پڑھ »

شفافیت کے لحاظ سے احساس ایمرجنسی کیش تاریخی پروگرام ہے،ثانیہ نشترشفافیت کے لحاظ سے احساس ایمرجنسی کیش تاریخی پروگرام ہے،ثانیہ نشترشفافیت کے لحاظ سے احساس ایمرجنسی کیش تاریخی پروگرام ہے،ثانیہ نشتر SaniaNishtar pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا حکومت سے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا حکومت سے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا حکومت سے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

چین کورونا ویکسین تیار کرنے میں کامیاب، تجربے کیلئے پاکستان سے رابطہچین کورونا ویکسین تیار کرنے میں کامیاب، تجربے کیلئے پاکستان سے رابطہاسلام آباد :معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزا نےچینی کمپنی کے کورونا ویکسین کےتجربے کیلئےپاکستان سے رابطے کی تصدیق کرتےہوئےکہاجائزے کےبعدفیصلہ کیاجائے گا۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: چین کی جانب سے نے کورونا وائرس کے حوالے سے بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ مسترد، دنیا میں متاثرین کی تعداد 27 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: چین کی جانب سے نے کورونا وائرس کے حوالے سے بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ مسترد، دنیا میں متاثرین کی تعداد 27 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا میں 27 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 90 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ چین نے کورونا وائرس کے پیدا ہونے کے مقام کی آزادانہ بین الاقوامی تحقیقات کے مطالبے کو مسترد کردیا۔ دوسری جانب اٹلی میں پچھلے پانچ دنوں سے مسلسل نئے شناخت ہونے والی متاثرین کی تعداد میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔
مزید پڑھ »

عوام تراویح گھروں میں پڑھیں، اجتماعات سے وبا تیزی سے پھیل سکتی ہے: وزیراعلی سندھعوام تراویح گھروں میں پڑھیں، اجتماعات سے وبا تیزی سے پھیل سکتی ہے: وزیراعلی سندھ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 02:48:13