پبلک ٹرانسپورٹرز کے احتجاج پر سندھ حکومت کا ٹرانسپو رٹرز کے لیے بھی فوری اقدامات کا فیصلہ
سندھ حکومت کی آن لائن کاروبار شروع کرنے کے لیے سخت شرائط کے باعث محدود تعداد میں تاجروں نے آج سے آن لائن کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کے ایس او پیز اور سخت شرائط بالخصوص کسی ملازم میں کرونا وائرس مثبت آنے کی صورت میں علاج و معالجہ کے اخراجات اور بھاری جرمانوں کی وجہ سے دکان داروں کی بڑی تعداد گھبرا رہی ہے اور آن لائن کاروبار کے خواہش مند تاجروں کی تعداد بہت کم ہوگئی ہے۔ وزیراعلی سید مراد علی شاہ سے وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے ملاقات کی۔ وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس شاہ نے ٹرانسپورٹ تنظیموں کے مطالبات اور تجاویز سے آگاہ کیا جس وزیراعلی سند ھ نے کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹرز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آن لائن کاروبار رسید پر ہوگا، حکومت سندھ نے ایس او پی جاری کر دیئےکراچی: (دنیا نیوز) حکومت سندھ نے آن لائن کاروبار کرنے والوں کے ایس او پی جاری کر دیئے ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نےشہریوں کی کونسلنگ کیلئے ہیلپ لائن لانچ کردیوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کوویڈ 19 ایمرجنسی کے دوران کونسلنگ اینڈ سائکو سوشل سپورٹ سروس کا آغاز کیا ہے SamaaTV
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کیخلاف پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہیں، صدر الیکٹرونکس ڈیلرز
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے مخصوص صنعتیں کھولنے کی مشروط اجازت دیدی، ایس او پیز جاری
مزید پڑھ »
افغان امن معاہدہ: حکومت اور طالبان کی ’میں نہیں مانتا‘ کی ضدامریکی حکام نے اس ڈیڈ لاک کو ختم کرنے کے لیے چند روز پہلے قطر میں افغان طالبان رہنما ملا برادر اور دیگر سے ملاقات کی اور اس کے بعد کابل میں افغان حکام سے بھی رابطہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پابندیاں مزید سخت کریں گے، سندھ حکومترمضان المبارک میں بھی شام 5 بجے کے بعد لاک ڈاؤن ہوگا اور احترام رمضان آرڈیننس جاری رہے گا، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona
مزید پڑھ »