سندھ حکومت نےشہریوں کی کونسلنگ کیلئے ہیلپ لائن لانچ کردی

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت نےشہریوں کی کونسلنگ کیلئے ہیلپ لائن لانچ کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کوویڈ 19 ایمرجنسی کے دوران کونسلنگ اینڈ سائکو سوشل سپورٹ سروس کا آغاز کیا ہے SamaaTV

Posted: Apr 25, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

مراد علی شاہ نے 1093 پر ڈائل کرکے سروس لانچ کی اور ہیلپ لائن پر دستیاب خدمات کے بارے میں دریافت کیا۔ محکمہ بلدیات نے محکمہ صحت، یونیسف اور یو این ڈی پی کے تعاون سے اس سروس کا آغاز کیا ہے۔ وزیر بلدیات و اطلاعات سید ناصر شاہ نے وزیراعلیٰ سندھ کو صوبے کے عوام کے لئے صلاح مشورے اور نفسیاتی سماجی تعاون کی خدمات کی خصوصیات کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے لوگ صدمے اور افسردگی کا شکار ہیں۔ تنہائی سے دوچار مریض، قرنطینہ میں موجود افراد اور لاک ڈاؤن کے دوران افسردگی اور دیگر نفسیاتی مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں۔

وزیر بلدیات سید ناصر شاہ نے وزیر اعلیٰ سندھ کو بتایا کہ آن لائن پلیٹ فارم میں آگاہی کے لئے ویب سائٹ اور اینڈرائڈ ایپلی کیشن شامل ہے۔ دیگر خدمات فراہم کرنے والوں کے حوالے سے طریقہ کار کے لیے لنک بنا دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان امن معاہدہ: حکومت اور طالبان کی ’میں نہیں مانتا‘ کی ضدافغان امن معاہدہ: حکومت اور طالبان کی ’میں نہیں مانتا‘ کی ضدامریکی حکام نے اس ڈیڈ لاک کو ختم کرنے کے لیے چند روز پہلے قطر میں افغان طالبان رہنما ملا برادر اور دیگر سے ملاقات کی اور اس کے بعد کابل میں افغان حکام سے بھی رابطہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

گورنر کو حکومت سندھ کے خلاف سازشوں پر لگا دیا گیا، مولا بخش چانڈیوگورنر کو حکومت سندھ کے خلاف سازشوں پر لگا دیا گیا، مولا بخش چانڈیوپیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پیپلزپارٹی کے تعصب میں عوام دشمنی پر اتر آئی ہے، وزیراعظم کورونا کی روک تھام کے اقدامات کے بجائے حکومت سندھ کے پیچھے پڑے ہیں۔
مزید پڑھ »

رمضان کے دوران سندھ میں پیر تا جمعرات 6 گھنٹے کیلئے کاروبار کی اجازترمضان کے دوران سندھ میں پیر تا جمعرات 6 گھنٹے کیلئے کاروبار کی اجازتکاروبار کس دن سے کس دن تک کتنے گھنٹے کیلئے کھولا جائے گا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates RamazanMubarak
مزید پڑھ »

رمضان کے دوران سندھ میں پیر تا جمعرات 6 گھنٹے کیلیے کاروبار کرنے کی اجازترمضان کے دوران سندھ میں پیر تا جمعرات 6 گھنٹے کیلیے کاروبار کرنے کی اجازترمضان کے دوران سندھ میں پیر تا جمعرات 6 گھنٹے کیلیے کاروبار کرنے کی اجازت Sindh LockDown Ramadan MuradAliShah StayHome StaySafe Shops pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے لیے ایس او پی تیار کرلیےسندھ حکومت نے رمضان المبارک کے لیے ایس او پی تیار کرلیےکراچی : سندھ حکومت کی جانب رمضان المبارک کےلیے ایس او پی تیار کرلیے گئے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری کےبعد رمضان ایس او پی آج جاری کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے رمضان کے لیے ایس او پی حکم نامہ جاری کردیاسندھ حکومت نے رمضان کے لیے ایس او پی حکم نامہ جاری کردیاکراچی: سندھ حکومت کی جانب سے رمضان کے لیے ایس او پی حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 22:05:47