بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی خلاف ورزی پر شدید احتجاج - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی خلاف ورزی پر شدید احتجاج - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ایل او سی کے رک چکری سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے دو خواتین شدید زخمی

پاکستان نے سینئر بھارتی سفارتکار کو طلب کرکے ایل او سی پر اشتعال انگیزی اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سینیئر بھارتی سفارتکار کو طلب کرکے لائن آف کنٹرول کی بار بار خلاف ورزی پر بھارت سے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ قابض بھارتی افواج جان بوجھ کر بھاری ہتھیاروں اور مارٹر گولوں سے شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہیں جو قابل مذمت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی سفارتکار کو احتجاجی مراسلہ حوالے کرکے زور دیا کہ بھارت 2003کے جنگ بندی معاہدے کا احترام کرے۔

گزشتہ روز ایل او سی کے رک چکری سیکٹر پر بھارتی فورسز نے بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو خواتین شدید زخمی ہوئی تھی۔ رواں سال اب تک 913مرتبہ بھارتی فورسز نے ایل او سی کی خلاف ورزیاں کی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون شہید، 8 سالہ بچی زخمیایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون شہید، 8 سالہ بچی زخمیاسلام آباد : ڈی جی آئی ایس جنرل افتخار بابر نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر کہا کہ ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا بھارتی ٹریک ریکارڈ بدتر ہوتا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، ایک خاتون شہیدایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، ایک خاتون شہیدایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، ایک خاتون شہید مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبیایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبیایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی LOC pid_gov ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، بھارتی سینئر سفارت کار دفتر خارجہ طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

صدر آزاد کشمیر کی رحمان ملک سے ملاقات، بھارتی اقدامات کی مذمتصدر آزاد کشمیر کی رحمان ملک سے ملاقات، بھارتی اقدامات کی مذمتصدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے سینیٹر رحمان ملک سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے بھارت کی طرف سے نئے ڈومیسائل قانون تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 01:25:56