ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون شہید، 8 سالہ بچی زخمی

پاکستان خبریں خبریں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون شہید، 8 سالہ بچی زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون شہید، 8 سالہ بچی زخمی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے بھارتی فوج کی ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج کی جندروٹ، کھوئی رٹہ سیکٹر کی شہری آبادی پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 36 سالہ یاسمین بی بی شہید اور 8 سالہ عطیہ ظہیر زخمی ہوگئی۔

انہوں نے کہا ک ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا بھارتی ٹریک ریکارڈ بدتر ہوتا جارہا ہے، 2015 میں بھارت نے جنگ بندی کی 248 خلاف ورزیاں کیں اور 39 شہریوں کو شہید جبکہ 152 کو زخمی کیا۔ جنرل افتخار نے کہا کہ 2018 میں ایل او سی کے قریب رہنے والے 319 افراد زخمی بھی ہوئے، گزشتہ 6 سال میں 2019 میں زیادہ 3351 مرتبہ بھارت نے سیز فائر کی خلاف ورزی کی اور 2019 میں بھارتی فائرنگ سے 52 افراد شہید، 261 زخمی ہوئے جبکہ 2020 میں بھی امن کے دشمن بھارت، مودی مذموم عزائم جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ کچھ عرصے سے بھارتی اشتعال انگیزی میں اضافہ ہوا ہے، سیز فائر خلاف ورزیوں میں بھارت نے ہیوی آرٹلری کا استعمال کیا جبکہ بھارتی فوج کشمیریوں کو بطور انسانی ڈھال استعمال کر رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکورونا وائرس آرڈیننس کی منظور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی :سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا ہے
مزید پڑھ »

حفاظتی آلات کی عدم فراہمی پر پنجاب کے ڈاکٹرز کی بھوک ہڑتال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم کی ہدایت پر سحروافطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاریوزیرِ اعظم کی ہدایت پر سحروافطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاریوزیرِ اعظم کی ہدایت پر سحروافطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری Read News PMImranKhan Electricity ImranKhanPTI MoIB_Official Ramadan Sehri Iftar ImranKhanPTI OmarAyubKhan pid_gov
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار 6 تاجروں کی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn Newsلاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار 6 تاجروں کی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسد عمر کی نیب ترمیمی آرڈیننس پر مشاورت کی تصدیقاسد عمر کی نیب ترمیمی آرڈیننس پر مشاورت کی تصدیقجیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران اسد عمر نے کہا کہ پارلیمنٹ کا اجلاس نہیں ہورہا اس لیے نیب آرڈیننس لائیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 05:18:40