India Elections ExpressNews
پرتشدد واقعات کو جواز بنا کر ریاست کی اپوزیشن اور مرکز میں حکمراں جماعت بی جے پی نے مغربی بنگال میں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا۔ انھوں نے ریاستی حکومت پر مغربی بنگال کی ثقافت اور بیداری کے مرکز کے طور پر اس کی عالمی شناخت کو داغدار کرنے کا الزام بھی لگایا۔
مغربی بنگال کی حکمراں جماعت آل انڈیا ٹرینامول کانگریس نے فسادات کا الزام بھارتیہ جنتا پارٹی پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار مغربی بنگال میں اقتدار کا خواب دیکھ رہی ہے جس کے لیے تشدد سے بھی باز نہ آئی۔ خیال رہے کہ انتخابات میں بی جے پی کی سر توڑ کوششوں کے باوجود مغربی بنگال کی حکمراں جماعت آل انڈیا ٹرینامول کانگریس کی جیت واضح نظر آ رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی میں 7 سالہ بچہ سانپ کے ڈسنے سے جاں بحقبچے کو ایمبولینس میں راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال منتقل کرنے والی ٹیم کے پاس سانپ کے کاٹے کی دوا اینٹی ڈاٹ موجود نہیں تھی: ذرائع
مزید پڑھ »
وفاقی ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ کی شرح میں اضافے کی منظوری - ایکسپریس اردوجی پی فنڈ کی شرح منافع 12.40 فیصد تھی جسے بڑھا کر 14.22 فیصد کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں 411 سرکاری نوکریوں کے ٹیسٹ میں ڈیڑھ لاکھ نوجوانوں کی شرکت - ایکسپریس اردوخیبر پختونخوا میں 411 سرکاری نوکریوں کے ٹیسٹ میں ڈیڑھ لاکھ نوجوانوں کی شرکت یہ پڑھیں : ExpressNews kpk Peshawar
مزید پڑھ »
کراچی، عید کی چھٹیوں میں کسٹمز کے مال خانے سے کروڑوں کی منشیات چوری - ایکسپریس اردوکراچی، عید کی چھٹیوں میں کسٹمز کے مال خانے سے کروڑوں روپے کی منشیات چوری مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »