خیبر پختونخوا میں 411 سرکاری نوکریوں کے ٹیسٹ میں ڈیڑھ لاکھ نوجوانوں کی شرکت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

خیبر پختونخوا میں 411 سرکاری نوکریوں کے ٹیسٹ میں ڈیڑھ لاکھ نوجوانوں کی شرکت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

خیبر پختونخوا میں 411 سرکاری نوکریوں کے ٹیسٹ میں ڈیڑھ لاکھ نوجوانوں کی شرکت یہ پڑھیں : ExpressNews kpk Peshawar

اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختون خوا کے دفاتر میں 411 اسامیوں کے لیے تحریری ٹیسٹ میں ایک لاکھ 50 ہزار امیدواروں نے شرکت کی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختون خوا دفاتر میں جونیئر آڈیٹر، ڈیٹا انٹری آپریٹر، یو ڈی سی، ایل ڈی سی اور اسٹینو ٹائپسٹ کی 411 اسامیوں پر تقرری کے لیے ایک لاکھ 50 ہزار امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائیں۔ ان امیدواروں کے لیے اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختون خوا کی طرف سے پشاور میں ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ تعداد بہت زیادہ ہونے کے سبب ان امیدواروں کے ٹیسٹ مرحلہ وار لیے گئے۔ امیدواروں کا تعلق پورے صوبے کے اضلاع سے تھا۔

اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختون خوا ڈاکٹر اکبر علی خان نے تمام ٹیسٹ کی خود نگرانی کی۔ ان کے مطابق ٹیسٹ کی شفافیت کے لیے ہر قسم کے انتظامات کیے گئے تاکہ امیدواروں کو ان کا جائز حق دیا جا سکے۔ ان کے مطابق نتائج کا اعلان 15 سے 20 روز میں کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجابکے پی اور کشمیر میں شدید بارشیں حادثات میں 17 افراد جاں بحقپنجابکے پی اور کشمیر میں شدید بارشیں حادثات میں 17 افراد جاں بحقپنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بیشتر علاقے بارش کی لپیٹ میں  ہیں جب کہ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔پی ڈی ایم اے نے
مزید پڑھ »

پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں طوفانی بارشیں : مختلف حادثات میں بچوں سمیت 29 افراد جاں بحقپنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں طوفانی بارشیں : مختلف حادثات میں بچوں سمیت 29 افراد جاں بحقلاہور/ پشاور : پنجاب ، خیبر پختونخوا اوربلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں بچوں سمیت انتیس افراد جان سے گئے۔
مزید پڑھ »

عالمی بینک، پاکستان کیلیے 4 کروڑ60 لاکھ ڈالر کی منظوری - ایکسپریس اردوعالمی بینک، پاکستان کیلیے 4 کروڑ60 لاکھ ڈالر کی منظوری - ایکسپریس اردوعالمی بینک، پاکستان کیلیے 4 کروڑ60 لاکھ ڈالر کی منظوری - ExpressNews WorldBank Dollar Climate Pakistan
مزید پڑھ »

سندھ کے سرکاری کالجوں میں فیسیں سرکاری خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشافسندھ کے سرکاری کالجوں میں فیسیں سرکاری خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشافکراچی : سندھ بھر کے سرکاری کالجوں میں گذشتہ 8 سالوں میں فیسیں سرکاری خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف سامنے آیا
مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کو سپردخاک کردیا گیاجہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کو سپردخاک کردیا گیاعالمگیر ترین کی نماز جنازہ آج لاہور میں ادا کی گئی جس میں ان کے اہلخانہ اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 11:55:33