عالمی بینک، پاکستان کیلیے 4 کروڑ60 لاکھ ڈالر کی منظوری - ExpressNews WorldBank Dollar Climate Pakistan
عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے صحت کی سہولیات میں بہتری لانے کے پیش نظر خیبرپختونخوا سٹیزن سینٹرڈ ڈلیوری پروجیکٹ اور ضم شدہ اضلاع میں انتظامی سہولت کے مراکز کے لیے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دے دی ہے۔
اسلام آباد میں عالمی بینک مشن نے اعلان کیا کہ خیبرپختونخوا میں دو سال کی عمر کے تقریباً تین لاکھ بچے چائلڈ ویلفیئر گرانٹس سے مستفید ہونگے، ان خدمات کے استعمال سے منسلک مالی رکاوٹوں کو کم کرنے کیلیے بچوں کے خاندانوں کو ان کی صحت سے متعلق آگاہی سیشن میں شرکت اور ان کی نشوونما کی نگرانی کیلیے 12 ہزار 500 روپے ملیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا قرضہ دینے کا اعلاناسلام آباد : عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا قرض دینے کا اعلان کردیا، رقم خیبرپختونخوامیں خرچ ہو گی
مزید پڑھ »
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پھر سے اڑان - ایکسپریس اردوانٹربینک میں ڈالر کی قیمت 277 روپے 90 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ریٹ 280 روپے پر پہنچ گئے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی دور میں 3 ارب ڈالر کےصفر شرح سود پر قرضے اسٹیٹ بینک کا 620 مستفید ہونے والوں کے نام بتانے سے انکار11:00 AM, 6 Jul, 2023, اہم خبریں, کاروباری, کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےعالمی وبا کووڈ-19 کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے 3 ارب ڈالر کا
مزید پڑھ »
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیااسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی اختتامی قیمت 277 روپے 90 پیسے رہی
مزید پڑھ »
عراق کا توہینِ قرآن کرنیوالے ملعون کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے رابطہ - ایکسپریس اردوعراق کا توہینِ قرآن کرنیوالے ملعون کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے رابطہ Iraq SwedenQuran Islamophobia QuranIsOurRedLine ExpressNews
مزید پڑھ »