بھارت میں پاکستانی سفارتکاروں کو ’ناپسندیدہ‘ قرار دینے پر پاکستان کا اظہار مذمت - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں پاکستانی سفارتکاروں کو ’ناپسندیدہ‘ قرار دینے پر پاکستان کا اظہار مذمت - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستانی اہلکاروں کو ناپسندیدہ شخص قرار دینے پر بھارتی سفارتی عہدیدار دفتر خارجہ طلب INDIA Pakistan Diplomat DawnNews مزید پڑھیں:

پاکستان نے بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دو سفارتی اہلکاروں کو ناپسندیدہ قرار دینے کی شدید مذمت کی ہے۔

دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق سفارتخاتی عہدیدار کو سخت احتجاج اور بھارت کی جانب سے پاکستانی ہائی کمیشن کے 2 اہلکاروں کو ناپسندیدہ شخص قرار دینے اور ان پر لگائے گئے بھارتی الزام کو مسترد کرنے کے لیے طلب کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان اہلکاروں پر ایک مقامی شخص سے بھارتی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ سے متعلق دستاویزات لینے کا الزام ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے حالیہ الزام لداخ میں غیرقانونی تعمیرات اور بابری مسجد کی تعمیر سے توجہ ہٹانے کا حربہ تصور کیا جارہا ہے۔ دونوں ممالک دفاعی تعمیرات کررہے ہیں اور چینی ٹرکس علاقے میں آلات پہنچا رہے ہیں جس سے طویل جھڑپ کے خدشات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کےدو اہلکاروں پرتشدد،24 گھنٹےمیں ملک چھوڑنےکا حکمبھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کےدو اہلکاروں پرتشدد،24 گھنٹےمیں ملک چھوڑنےکا حکم
مزید پڑھ »

بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر تشویش ہے، ماریا ایرینابھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر تشویش ہے، ماریا ایرینایورپین پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی کمیٹی نے بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری اور ان گرفتاریوں کیے لیے استعمال ہونے والے قوانین پر شدید تشویش ظاہر کی ہے، اس تشویش کا اظہار پارلیمنٹ کی سب کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چئیر پرسن ماریا ایرینا ایم ای پی نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے نام تحریر کردہ اپنے ایک خط میں کیا
مزید پڑھ »

بھارت میں عجیب واقعہ، پولیس حیرانبھارت میں عجیب واقعہ، پولیس حیرانبھارت میں عجیب واقعہ، پولیس حیران ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئیبھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئی ، انڈیامیں ہلاکتیں4 ہزار 980 ہوگئی ہیں،یہ تعداد چین سے زیادہ ہے جہاں
مزید پڑھ »

بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کی حمایتبھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کی حمایتعلی رضا سید نے یورپی پارلیمنٹ کی ذیلی کمیٹی کی چیئرپرسن کی طرف سے کوروناوائرس کے موجودہ بحران میں اقوام متحدہ کی اپیل کا حوالہ دے کر ضمیر کے قیدیوں کی فوری رہائی کے مطالبے کو بھی سراہا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 01:07:54