بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگسرکریکسیاچنلداخجموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیںبابراعوان

پاکستان خبریں خبریں

بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگسرکریکسیاچنلداخجموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیںبابراعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ،سرکریک،سیاچن،لداخ،جموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیں،بابراعوان IIOJKUnderSiege Kashmir BabarAwan

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا خصوصی اجلاس جاری ہے،سینیٹ ہال میں پاکستان کے پرچم کے ساتھ کشمیر کاپرچم بھی موجودہے،سینیٹ میں بھارت مظالم سے شہید ہونے والے کشمیریوں کیلئے دعائے مغفرت کی گئی ۔

سینیٹ کے خصوصی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے مشیر پارلیمانی امور بابراعوان نے کہاکہ پاکستان کے عوام کشمیریوں کے ساتھ ہیں، آج متفقہ یکجہتی کا پیغام دینے کیلئے سب جمع ہوئے ہیں ،یوم استحصال پر کشمیر میں بھارتی اقدامات کی مذمت کی جارہی ہے،عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں مظالم پر سورہی ہے،مشیرپارلیمانی اموربابراعوا ن نے کہاکہ اب کشمیر جانے والے تمام راستے شاہراہ سری نگر کہلائے جائیں گے، پاکستان کسی بھی قیمت پر کشمیریوں کو نہیں بھولے گا،بھارت نے آئین تبدیل کرکے اقوام متحدہ کی خلاف ورزی کی، بھارت اقوام...

بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ،سرکریک،سیاچن،لداخ،جموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیں،بابراعوان بابراعوان نے کہاکہ آپ کی ریاست نے کل پاکستان کانیا نقشہ قانون کے مطابق تیار کیا،سمری گئی کابینہ نے متفقہ طور پر منظور کیا نقشہ پارلیمنٹ سے بھی منظور ہوگا،انہوں نے کہاکہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا،بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،سرکریک،سیاچن،لداخ،جموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمودکشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود
مزید پڑھ »

کشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمودکشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمودکشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود Islamabad SMQureshiPTI Pakistan Will Continue Expose Real Face India YoumeIstehsal EndIllegalSiegeofKashmir 5thAugustBlackDay UN ForeignOfficePk KashmiriWantFreedom
مزید پڑھ »

کشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیکشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیکشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی Read News Islamabad SMQureshiPTI YoumeIstehsal EndIllegalSiegeofKashmir 5thAugustBlackDay UN ForeignOfficePk KashmiriWantFreedom
مزید پڑھ »

بیروت دھماکہ: ’میں سمجھا کہ بس میں مرنے والا ہوں‘ - BBC News اردوبیروت دھماکہ: ’میں سمجھا کہ بس میں مرنے والا ہوں‘ - BBC News اردو’یہ سب مجھے سنہ 2000 کی یاد دلا رہا ہے جب اسرائیل لبنان پر بمباری کر رہا تھا اور میں وہیں متاثرہ علاقے کے قریب موجود تھا اور میں سمجھا تھا کہ میں مرنے والا ہوں ایسا ہی میں نے آج بھی محسوس کیا۔‘
مزید پڑھ »

نیا نقشہ میں نے اور میاں صاحب نے پیدل چل کر تیار کیا جب پرنٹ کرنے لگے تو فواد چوہدری نے یہ کہہ کر تار نکال دی کہ ۔۔۔ شہباز گل نے پاکستان کے سیاسی نقشے پر احسن اقبال کا ایسا ممکنہ رد عمل بیان کردیا کہ ہنسی آجائےنیا نقشہ میں نے اور میاں صاحب نے پیدل چل کر تیار کیا جب پرنٹ کرنے لگے تو فواد چوہدری نے یہ کہہ کر تار نکال دی کہ ۔۔۔ شہباز گل نے پاکستان کے سیاسی نقشے پر احسن اقبال کا ایسا ممکنہ رد عمل بیان کردیا کہ ہنسی آجائے'نیا نقشہ میں نے اور میاں صاحب نے پیدل چل کر تیار کیا، جب پرنٹ کرنے لگے تو فواد چوہدری نے یہ کہہ کر تار نکال دی کہ ۔۔۔ ' شہباز گل نے پاکستان کے سیاسی نقشے پر احسن اقبال کا ایسا ممکنہ رد عمل بیان کردیا کہ ہنسی آجائے SHABAZGIL ShahbazGill betterpakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 18:43:19