مدھیہ پردیش ریاست کے ضلع ودیشا میں ایک شادی کی تقریب کے دوران 23 سالہ لڑکی پرینیتا جین دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئی۔ تقریب میں موجود ان کے خاندان کے فرد جو ڈاکٹر تھے، نے فوری طور پر لڑکی کو سی پی آر دینے کی کوشش کی، تاہم وہ ہوش میں نہ آئی۔ پرینیتا کو فوری طور پر ایک نجی اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
بھارت ی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ودیشا میں ایک شادی کی تقریب کے دوران 23 سالہ لڑکی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئی۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوان لڑکی کی شناخت پرینیتا جین کے نام سے ہوئی ہے، جو اندور کی رہائشی تھی اور اپنے کزن کی شادی میں شرکت کے لیے ودیشا آئی ہوئی تھی۔ یہ واقعہ شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا، جہاں تقریباً 200 مہمان موجود تھے۔ سول میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پرینیتا اسٹیج پر رقص کر رہی تھی اور اچانک دل کا دورہ پڑنے سے اسٹیج پر ہی گِر گئی۔تقریب میں موجود ان کے خاندان کے فرد جو کہ پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر تھے، نے فوری طور پر لڑکی کو سی پی آر دینے کی کوشش کی، تاہم وہ ہوش میں نہ آئی۔ پرینیتا کو فوری طور پر ایک نجی اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے...
اطلاعات کے مطابق پرینیتا کا ایک چھوٹا بھائی بھی 12 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا چکا تھا۔ واضح رہے کہ یہ پہلا واقعہ نہیں ہے، اس سے قبل بھی مدھیہ پردیش میں رقص اور کھیل کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ہلاکتوں کے واقعات سامنے آ چکے ہیں۔Feb 08, 2025 10:35 AMموبائل فون صارفین ہوجائیں ہوشیار! ایف بی آئی نے خطرناک اسکیم سے خبردار کردیاچین؛ اپنے رشتہ داروں سے لاکھوں ڈالرز ہتھیانے کیلیے جعلی شادی کرنے والی خاتون کو قید کی سزاکراچی: پولیس کانسٹیبل سے لوٹ مار کی کوشش میں ڈاکو ہلاکوزیرِ اعظم پاکستانی وفد کے ہمراہ لاہور سے متحدہ عرب امارات کیلئے روانہحکومت نے شدید مخالفت کے بعد پیکا ایکٹ میں ممکنہ...
دل کا دورہ شادی ہلاکت مدھیہ پردیش بھارت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مارشل آرٹس کے بانی اشرف طائی کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال میں داخلپاکستان میں مارشل آرٹس کے بانی 77 سالہ اشرف طائی کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ انجیو گرافی رپورٹ کے مطابق ان کے دل کا متاثرہ حصہ ناکارہ ہوگیا ہے۔ ان کے دونوں گردے پہلے ہی فیل ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
لڑکی کی محبت میں غیرقانونی طور پر پاکستان آنیوالے بھارتی نوجوان کا واپس جانے سے انکاراسلام قبول کرلیا ہے، واپس جانے میں جان کا خطرہ ہے، منڈی بہاؤالدین کی جیل میں قید بادل بابو کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »
بمرا کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت پر غیر یقینیبھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت غیر یقینی بن چکی ہے کیونکہ انہیں دورہ آسٹریلیا میں پانچویں ٹیسٹ میچ کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوا۔
مزید پڑھ »
انڈے اور مونگ پھلی بیچنے والا نوجوان بالی وڈ کا لیجنڈری اداکار کیسے بنا؟300 سے زائد فلموں میں اپنی کامیڈی اور لاجواب اداکاری سے دل جیت لیے
مزید پڑھ »
ساری آلاMGR میں پانچ سالہ لڑکی کا قاتل پولیس انکاؤنٹر میں ہلاکپولیس کے مطابق، چند دن پہلے پانچ سالہ لڑکی کو تشدد کے بعد قتل کرنے والے متهم نیدم جٹ کو اس کے خود کے ساتھی نے گولی مارتے ہوئے ہلاک کردیا جو پولیس حراست سے اسے رہا کرانے کی خواہش رکھتا تھا۔ مقدمہ لگوانے والے متهم نیدم جٹ کو اس کے خود کے ساتھی نے گولی مارتے ہوئے ہلاک کردیا جو پولیس حراست سے اسے رہا کرانے کی خواہش رکھتا تھا۔ اس سے قبل، پولیس نے پانچ سالہ لڑکی کے ساتھ تشدد کے بعد قتل کیس کے سلسلے میں ایک متهم کو گرفتار کر لیا تھا۔
مزید پڑھ »
18ویں سالانہ اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد، سو سے زائد ہندو جوڑے نے شادی کا بندھن منسلک کیاکراچی میں منعقدہ 18 ویں سالانہ اجتماعی شادیوں کی تقریب میں سو سے زائد ہندو جوڑوں نے شادی کا بندھن منسلک کیا۔
مزید پڑھ »