300 سے زائد فلموں میں اپنی کامیڈی اور لاجواب اداکاری سے دل جیت لیے
بالی ووڈ کے مشہور اداکار اور کامیڈین جونی واکر کا شمار ان ستاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی محنت اور عزم سے انڈسٹری میں ایک منفرد مقام حاصل کیا۔
جونی واکر کا اصل نام بدرو دین قاضی تھا۔ اپنے 20 سال کے کٹھن دور میں انہوں نے اندور کی گلیوں میں مونگ پھلی اور انڈے بیچے۔ بعد میں ممبئی کے ایک بس کنڈکٹر کی نوکری ملی، جسے انہوں نے ایک اداکارانہ انداز میں کیا۔ اپنے مسافروں کو مزاحیہ انداز میں ٹکٹ دیتے ہوئے، وہ اپنے اندر چھپے اداکار کو دنیا کے سامنے لانے کا خواب دیکھتے رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرشنا ابھیشیک کا نوجوانی کا دلکش رازبالی وڈ کے مشہور کامیڈین اور اداکار کرشنا ابھیشیک نے اپنے نوجوانی میں بولی وڈ اسٹار گووندا کے کپڑے چھلکتے تھے۔
مزید پڑھ »
نوجوانی میں اے سی مرمت کرنے والا 21 ویں صدی کا بہترین اداکار کیسے بنا؟1988 کی فلم سلام بمبئے میں ایک چھوٹے کردار سے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا
مزید پڑھ »
جیل سے جیکولین کو خط لکھ کر سکیش چندر شیکھر نے کرسمس کا تحفہ بھیجیبھارتی ملزم سکیش چندر شیکھر نے جیل سے بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو کرسمس پر خط لکھ کر محبت کا اظہار کیا اور ایک انگور کا باغ تحفہ بھی بھیجا۔
مزید پڑھ »
کئی بڑی فلمیں کر کے انڈسٹری میں ناکام ہونے والا اداکار کروڑ پتی کیسے بنا؟نیل نے سلمان خان، پربھاس، اور کترینہ کیف جیسے بڑے ستاروں کے ساتھ بھی کام کیا ہے
مزید پڑھ »
سشمیتا سین کا سلمان خان کے لیے پاگل پن کا اعترافبالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے سلمان خان کے لیے اپنی پرانی محبت کا اعتراف کیا ہے اور بتایا ہے کہ وہ ان کے لیے پاگل تھیں
مزید پڑھ »
لگژری تحائف، کینسر اور اے آئی: وہ خاتون جو جعلی بریڈ پٹ کے فراڈ میں 850،000 ڈالر لٹا بیٹھیںیہ انٹرنیٹ پر مصنوعی ذہانت کی مدد سے فراڈ کی بھی کہانی ہے کہ کیسے ایک خاتون کو ایک نامور ہالی وڈ اداکار کی مصنوعی شبیہ کی مدد سے لوٹا گیا۔
مزید پڑھ »