جیل سے جیکولین کو خط لکھ کر سکیش چندر شیکھر نے کرسمس کا تحفہ بھیجی

NEWS خبریں

جیل سے جیکولین کو خط لکھ کر سکیش چندر شیکھر نے کرسمس کا تحفہ بھیجی
سکیش چندر شیکھرمانی لانڈرنگجیکولین فرنینڈس
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

بھارتی ملزم سکیش چندر شیکھر نے جیل سے بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو کرسمس پر خط لکھ کر محبت کا اظہار کیا اور ایک انگور کا باغ تحفہ بھی بھیجا۔

سکیش چندر شیکھر 200 کروڑ بھارت ی روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں2015 سے بھارت کی تہاڑ جیل میں قید ہیں۔ فوٹو فائل کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار ملزم سکیش چندر شیکھر نے جیل سے بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو ایک اور خط لکھ دیا۔ بھارت ی میڈیا رپورٹس کے مطابق سکیش چندر شیکھر 200 کروڑ بھارت ی روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں 2015 سے بھارت کی تہاڑ جیل میں قید ہیں جہاں سے انہوں نے خط کے ہمراہ جیکولین کو کرسمس کا شاندار تحفہ بھی بھیجا ہے۔ بھارت ی میڈیا کے مطابق سکیش نے جیکولین کیلئے 25 دسمبر کو

کرسمس کے موقع پر خط لکھا تھا جو کہ وائرل ہوگیا ہے۔ خط میں سکیش نے جیکولین کو 'بیبی گرل' کہہ کر مخاطب کرتے ہوئے کرسمس کی مبارکباد دی اور کرسمس کا تہوار جیکولین سے علیحدہ منانے پر افسوس کا اظہار بھی کیا ۔ سکیش کے جیکولین کو لکھے گئے خط کے مطابق ’ میا لوو! آپ سے دوری مجھے آپ کے لیے سینٹاکلاز بننے سے نہیں روک سکتی، میرے پاس اس سال آپ کے لیے ایک بہت ہی خاص تحفہ ہے، آج میں آپ کو شراب کی بوتل نہیں بلکہ محبت کے ملک’ فرانس‘ میں ایک انگور کا باغ تحفے میں دے رہا ہوں، ایسا تحفہ جس کا آپ نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا ہوگا۔‘واضح رہے کہ اس سے قبل عدالت میں پیشی کے موقع پر سکیش نے صحافیوں کے ذریعے اداکارہ جیکولین کو ویلنٹائن وِش بھی کیا تھا، بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنینڈس پر اپنے دوست چندرشیکھرسے مہنگے تحائف وصول کرنےکے الزامات ہیں جبکہ چندرشیکھر پرکروڑوں روپےکے فراڈ اور بھتہ وصول کے سنگین الزامات ہیں جن کی تحقیقات جاری ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

سکیش چندر شیکھر مانی لانڈرنگ جیکولین فرنینڈس جیل تحفہ کرسمس بھارت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سُکیش نے جیکولین کو 107 سال پرانا انگوروں کا باغ تحفہ میں دیاسُکیش نے جیکولین کو 107 سال پرانا انگوروں کا باغ تحفہ میں دیاجعلساز سُکیش چندرشیکھر نے جیکولین فرنینڈس کو کرسمس پر ایک 107 سال پرانا انگوروں کا باغ تحفہ میں دیا۔ سوشل میڈیا پر سُکیش کے خط کے وائرل ہونے کے بعد بحث شروع ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

مراد علی شاہ نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو چولستان کینال پر شدید تحفظات کا اظہار کیامراد علی شاہ نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو چولستان کینال پر شدید تحفظات کا اظہار کیاوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو خط لکھ کر چولستان کینال کے تعمیر کے مقابلے چولستان کینال کے نہ کرنے کی درخواست کردی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان اسپورٹس بورڈ اور اولمپک ایسوسی ایشن ایک بار پھر آمنے سامنےپاکستان اسپورٹس بورڈ اور اولمپک ایسوسی ایشن ایک بار پھر آمنے سامنےپی ایس بی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اولمپک کونسل آف ایشیا کو خط لکھ دیا جس میں پی او اے کے ہونے والے انتخابات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھ »

جیل Reforms کمیٹی کو سابق وزیراعظم سے ملاقات کے لیے اجازت نہ ملنے پر چیف جسٹس کو خط لکھاجیل Reforms کمیٹی کو سابق وزیراعظم سے ملاقات کے لیے اجازت نہ ملنے پر چیف جسٹس کو خط لکھاPRC کی رکن خدیجہ شاہ نے آدھیلا جیل کی عیادت کے بعد سابق وزیراعظم سے ملاقات کے لیے اجازت نہ ملنے پر چیف جسٹس کو خط لکھا ہے۔
مزید پڑھ »

ہندو انتہا پسندوں نے رائیڈر کو سانتا کلاز کا کاسٹیوم اتارنے پر مجبور کیاہندو انتہا پسندوں نے رائیڈر کو سانتا کلاز کا کاسٹیوم اتارنے پر مجبور کیابھارت میں کرسمس کے موقع پر ہندو انتہا پسندوں نے ایک ڈیلیوری رائیڈر کو سانتا کلاز کا کاسٹیوم اتارنے پر مجبور کر دیا۔
مزید پڑھ »

بہن کی گرفتاری کے بعد نرگس فخری کی پہلی پوسٹ نے مداحوں کو چونکا دیابہن کی گرفتاری کے بعد نرگس فخری کی پہلی پوسٹ نے مداحوں کو چونکا دیاحکام نے عالیہ کو قتل کا مجرم قرار دے کر جیل منتقل کیا جہاں وہ فی الحال ریکارز آئی لینڈ میں قید ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:25:04