بھارت میں بھی ہنگامے پھوٹ پڑے عوام سڑکوں پر

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں بھی ہنگامے پھوٹ پڑے عوام سڑکوں پر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بھارت میں بھی ہنگامے پھوٹ پڑے، عوام سڑکوں پر

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو میں رواں ہفتے کے اوائل میں پولیس کی حراست میں باپ بیٹے کی ہلاکت کے واقعے پر شدید احتجاج کیا گیا اور واقعے کو امریکا میں ہلاک ہونے والے سیاہ فام جارج فلائیڈ سے تشبیہ دی گئی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق 59 سالہ شہری جے جایاراج اور 31 سالہ بینیکس ایمونوئیل پر پولیس حراست میں بدترین تشدد کیا گیا تھا اوربہت زیادہ خون بہنے کی وجہ سے ان کی ہلاکت ہوگئی تھی۔سرکاری عہدیداروں کی جانب سے جایاراج کی اہلیہ کو لکھے گئے خط کے مطابق دونوں باپ بیٹے کی ہلاکت پولیس افسران کے تشدد سے ہوئی اور خط عینی شاہدین کی گواہی کے مطابق تحریر کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین اور بھارت میں کشیدگی بڑھنے لگی تازہ جھڑپ میں مزید بھارتی فوجی مارے گئےچین اور بھارت میں کشیدگی بڑھنے لگی تازہ جھڑپ میں مزید بھارتی فوجی مارے گئےبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت اور چین کشیدگی بڑھنے لگی، لداخ سیکٹر میں ایک بار پھر جھڑپ ہوگئی جس میں مزید بھارتی فوجی مارے گئے ہیں جب کہ چین نے تین اہم
مزید پڑھ »

بھارت کو کشمیر میں حقوق بحال کرنے چاہیئیں، امریکی صدارتی امیدوار - World - Dawn Newsبھارت کو کشمیر میں حقوق بحال کرنے چاہیئیں، امریکی صدارتی امیدوار - World - Dawn News
مزید پڑھ »

لداخ میں بھارت کوجس شرمندگی کاسامناکرناپڑا بھارتی حکومت کے پاس اس کاکوئی جواب نہیں،وزیر خارجہلداخ میں بھارت کوجس شرمندگی کاسامناکرناپڑا بھارتی حکومت کے پاس اس کاکوئی جواب نہیں،وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہےکہ لداخ میں بھارت کوجس شرمندگی اورہزیمت کاسامناکرناپڑاہے بھارتی حکومت کے پاس اس کاکوئی جواب نہیں ہے ایسے حالات میں وہ داخلی دبائو سے بچنے کے لئے پاکستان کے
مزید پڑھ »

بھارت میں مودی کا پتلا نذر آتشبھارت میں مودی کا پتلا نذر آتشبھارت میں مودی کا پتلا نذر آتش ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بھارت میں بغیر ہاتھ اور پاؤں کے بچی کی پیدائش -بھارت میں بغیر ہاتھ اور پاؤں کے بچی کی پیدائش -نئی دہلی: بھارت میں بغیر ہاتھ اور پاؤں کے بچی کی پیدائش ہوئی ہے بچی کے والد بھی معذوری میں مبتلا ہیں۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست وڈیشا سروج تحصیل کے سلکا گاؤں میں خاتون نے بچی کو جنم دیا جس کے پیدائشی طور پر ہاتھ اور پیر موجود نہیں ہیں۔ ڈٖاکٹرز …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 02:31:17