مداحوں کی اداکارہ کی جلد صحتیابی کیلئے دعائیں
مشہور بالی ووڈ اور ٹیلی ویژن کی مشہور اداکارہ اور کامیڈین کرشنا کی اہلیہ کشمیرا شاہ خطرناک حادثے کا شکار ہوگئیں جس میں انہیں شدید چوٹیں آئیں ہیں۔
کشمیرا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ ایک پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو اپنے حادثے کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے خون میں لت پت ٹشوز کی تصویر شیئر کی اور خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’بڑا حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا‘۔ کشمیرا نے پوسٹ میں لکھا، ’شکر ہے خدا کا جس نے بچا لیا۔ ایک عجیب و غریب حادثہ ہوا، کچھ بڑا ہو سکتا تھا، لیکن سب خیر خیریت سے گزر گیا، امید ہے کوئی نشان نہیں رہ جائے گا۔ ہر دن کو ایک لمحہ سمجھ کر جیو، اپنے گھر والوں سے ملنے کا بےحد انتظار ہے‘۔ان کے شوہر کرشنا نے کمنٹ میں لکھا، ’شکر ہے تم اب محفوظ ہو‘۔ کشمیرا کی پوسٹ پر تنناز ایرانی، پوجا بھٹ، اور کشور مرچنٹ سمیت اداکارہ کے مداحوں نے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انہیں جلد صحتیابی کی دعائیں...
یاد رہے کہ کشمیرا شاہ کو آخری مرتبہ کوکنگ ریئلٹی شو ’لائٹر شیف‘ میں اپنے شوہر کے ساتھ دیکھا گیا تھا، مداحوں کی جانب سے اس جوڑی کو بےحد پسند کیا گیا تھا۔Nov 16, 2024 09:22 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’دنگل‘ کی اداکارہ فاطمہ ثنا کا خطرناک بیماری میں مبتلا رہنے کا انکشافمجھے فلم دنگل کے دوران مرض کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد میں اتنی خوفزدہ ہوگئی: اداکارہ کی بھارتی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
فلم کی شوٹنگ کے دوران 3 ماہ کےلیے بینائی چلی گئی تھی، اجے دیوگن کا انکشافسنگھم اگین کی شوٹنگ کے دوران اجے ایک ایکشن سین فلماتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
سنیل شیٹھی حادثے کا شکار، شدید زخمی ہوگئےاداکار شدید تکلیف میں ہیں اور انکی ویب سیریز کی شوٹنگ کو روک دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
طلاق کی خبریں: ابھیشیک کی اپنی دوسری شادی کیلئے ماضی کی ٹوئٹ وائرلبھارتی میڈیا پر ابھیشیک اور ایشوریا کی علیحدگی کی وجہ اداکارہ نمرت کور اور ابھیشیک کا غیر مینہ ازدواجی تعلق قرار دی جارہی ہے
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر انوشکا نے ’اکے‘ کی پہلی جھلک شیئر کردیبھارتی اداکارہ نے انسٹاگرام پر شوہر اور اپنے دونوں بچوں کی تصویر شیئر کی
مزید پڑھ »
پشاور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 500 تک پہنچ گیاپھولوں کا شہر کہلائے جانے والا پشاور بھی ماحولیاتی آلودگی کا شکار ہوگیا ہے
مزید پڑھ »