بھارتی اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی ماں بن گئی

मनोरंजन خبریں

بھارتی اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی ماں بن گئی
اداکارہدیولینا بھٹاچارجیساتھ نبھانا ساتھیا
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

بھارتی ڈرامہ ساتھ نبھانا ساتھیا میں گُپّی بہو کا مشہور کردار ادا کرنے والی اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی نے 18 دسمبر 2024 کو ایک بیٹے کو جنم دیا ہے۔

بھارتی ڈرامہ ساتھ نبھانا ساتھیا میں گُپّی بہو کا مشہور کردار ادا کرنے والی اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی ایک بیٹے کی ماں بن گئی ہیں۔ اداکارہ نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد سے آگاہ کیا ہے۔ دیولینا نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سجے ہوئے بے بی کارٹ کے ساتھ فیروزی کپڑوں میں ملبوس ایک چھوٹا بچہ موجود ہے جس کے گرد کھلونے بکھرے ہوئے ہیں۔ویڈیو کے کپشن میں دیولینا نے لکھا ہے کہ 'ہم اپنی خوشی کے محور کی دنیا میں آمد کا

اعلان کرتے ہوئے بے انتہا خوش ہیں، ہمارا بیٹا'۔ ساتھ ہی بیٹے کی تاریخِ پیدائش 18 دسمبر 2024 بھی درج ہے۔ دیولینا نے 14 دسمبر 2022 میں اپنے فٹنس ٹرینر شاہنواز شیخ سے سول میرج کی تھی۔ جبکہ رواں سال اگست میں اداکارہ نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے ہی مداحوں سے یہ خبر شیئر کی تھی کہ وہ بہت جلد ماں بننے والی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی ساتھ نبھانا ساتھیا گُپّی بہو ماں بننا

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوان بیٹوں نے ماں کی دوسری شادی کروا دی، تصاویر وائرلنوجوان بیٹوں نے ماں کی دوسری شادی کروا دی، تصاویر وائرلسوشل میڈیا پر بیٹوں کی ماں کے نکاح پر لی گئی تصاویر گردش کر رہی ہیں
مزید پڑھ »

سمندر کنارے یوگا کرنے والی روسی اداکارہ ڈوب کر ہلاکسمندر کنارے یوگا کرنے والی روسی اداکارہ ڈوب کر ہلاکاداکارہ یوگا کرتے ہوئے ایک بڑی لہر کی زد میں آکر ڈوب گئی
مزید پڑھ »

'پشپا 2: دی رول' سب سے بڑی اوپننگ دینے والی بھارتی فلم بن گئی'پشپا 2: دی رول' سب سے بڑی اوپننگ دینے والی بھارتی فلم بن گئیالو ارجن کی طویل انتظار کے بعد ریلیز ہونے والی فلم پشپا 2: دی رول نے باکس آفس پر دھماکہ خیز انٹری دی ہے
مزید پڑھ »

بھارت؛ مودی سرکار نے 185 سالہ تاریخی مسجد مسمار کردیبھارت؛ مودی سرکار نے 185 سالہ تاریخی مسجد مسمار کردیبھارتی ریاست اترپردیش کی نوری مسجد سنہ 1839 میں بنائی گئی تھی
مزید پڑھ »

ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کی بطور ماں قربانیوں کی تعریف کیابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کی بطور ماں قربانیوں کی تعریف کیمشہور بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ ایشوریا رائے کی بطور ماں کی قربانیوں اور ذمہ داریوں کی تعریف کی ہے۔
مزید پڑھ »

اساسیات پاکستان تا آئین پاکستاناساسیات پاکستان تا آئین پاکستانپاکستان کی اصطلاح آج طنز و استہزا کا موضوع بن گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:02:19