میرا بیٹا بڑا ہوکر اپنے خاندان اور وطن کے لیے فخر کا باعث بنے گا، یامی گوتم
یامی گوتم اور اُن کے شوہر لکھاری و ہدایتکار ادتیہ دھر نے 20 مئی کی صبح اپنی مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کو سُنائی۔
ادتیہ دھر اور یامی گوتم نے بتایا کہ اُنہوں نے اپنے بیٹے کا نام ‘وی ڈیوڈ’ رکھا ہے جبکہ اُن کے بیٹے کی پیدائش ہندو مذہب کے خاص دن کے موقع پر ہوئی جوکہ اس جوڑی کے لیے فخر کی بات ہے۔اداکارہ اور اُن کے شوہر نے اپنے دوستوں اور مداحوں سے مخاطب ہوتے کہا کہ اُن کے نومولود بیٹے کو اپنی دُعاؤں میں لازمی یاد رکھیں۔
اس جوڑی نے مزید کہا کہ ہم اپنے بیٹے کے روشن مستقبل کے لیے پُرامید ہیں، ہمارا بیٹا بڑا ہوکر اپنے خاندان اور وطن کے لیے فخر کا باعث بنے گا۔یاد رہے کہ سال 2021 میں یامی گوتم نے بالی ووڈ لکھاری و ہدایتکار ادتیہ دھر سے شادی کی تھی جس کا اعلان اُنہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سدھو موسے والا کے والد بیٹے کی پیدائش کے بعد اب کیا کرنے جارہے ہیں ؟ بھارتی ...بھٹنڈا(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے معروف گلوکار سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے ممکنہ طور پر آزاد حیثیت میں لوک سبھا کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی میڈیا میں یہ رپورٹ شائع ہوئی کہ بلکور سنگھ آج کل میڈیا سے دور دور رہ رہے ہیں اور رپورٹ ملی ہے کہ ان کی جانب سے لوک سبھا کے الیکشنز کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کیئے...
مزید پڑھ »
والدہ میری پیدائش پر خوش نہیں تھیں، اقرا عزیز کا انکشافاداکارہ اقرا عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں کیونکہ انہیں بیٹے کی خواہش تھی۔۔۔۔
مزید پڑھ »
ڈریوڈ کی جگہ ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھارتی بورڈ نے گمبھیر سے رابطہ کرلیابھارتی کرکٹ بورڈ نے راہول ڈریوڈ کی جگہ سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے لیے ان سے رابطہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
کیا پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی طلاق پر ختم ہوگی؟بھارتی سیاست دان کے ساتھ راگھو چڈھا شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی طلاق کی پیش گوئی کردی گئی
مزید پڑھ »
جسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں شادی کے 6 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش متوقعجسٹن بیبر اور ہیلی بیبر نے سال 2018 میں شادی کی تھی
مزید پڑھ »
’کوئی چانس۔۔۔‘ فیروز خان کی تصویر پر بھارتی اداکارہ کے کمنٹ نے سب کو حیران کردیاپاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی تصویر پر بھارتی اداکارہ گتھیکا تیواری کے کمنٹ نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »