لاہور: پاکستان کی جانب سے رنجیت سنگھ کی برسی کے موقع پر کرتارپور کھولنے کا اعلان اور بھارت کی جانب سے اس پیشکش کو مسترد کرنے کا پیغام ظاہر کرتا ہے کہ کون اپنی اقلیتوں کو اپنی رسومات کے حوالے سے سازگا
ر فضا اور ضروری سہولتوں کی فراہمی اور کون اسے اپنی ضد اور ہٹ دھرمی کی بھینٹ چڑھا کر صورتحال کو بدمزگی کی جانب لے جانے پر مصر ہے۔ پاکستان بھارت کے درمیان ایشوز کے تناظر میں بھی ایک بڑا علاقائی تاثر یہ نمایاں ہوتا نظر آ رہا ہے کہ پاکستان ایک چھوٹا ملک ہونے کے باوجود باہمی تنازعات کے حل کیلئے مل جل کر بیٹھنے اور مذاکراتی عمل کے ذریعے آگے بڑھنے پر زور دیتے رہا ہے اور دے رہا ہے مگر بھارت ایک بڑا ملک ہونے کے باوجود دل بڑا کرنے کیلئے تیار نہیں اور ایشو کے حل کیلئے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے کی بجائے ضد...
کرتارپور کاریڈور کھول کر پاکستان نے کھلے دل اور ذہن کا مظاہرہ کیا اور بھارت کی جانب سے دل بڑا کرتے ہوئے اسے سراہنے کے بجائے روایتی ضد اور تنگ نظری کا ثبوت دیا گیا جس کے نتائج دنیا دیکھ رہی ہے۔ دوسری جانب نریندرا مودی اور ان کی انتہا پسندانہ حکومت کے اقدامات نے خود اپنے معاشرے کے اندر تقسیم در تقسیم کو ہوا دے کر بھارت کا سکیولر اور جمہوری تشخص مجروح کر کے رکھ دیا ہے اب یہ ایک اور موقع تھا کہ پاکستان کی جانب سے کورونا وائرس کی وبا کے باعث 16 مارچ سے بند کرتارپور راہداری کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرتار پور راہداری پر بھارت نے پاکستانی پیشکش مسترد کردیکرتار پور راہداری پر بھارت نے پاکستانی پیشکش مسترد کردی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
اسرائیل: اقوامِ متحدہ کی ’گاڑی میں سیکس‘ ، ادارے کی ایکشن کی یقین دہانیویڈیو کلپ میں سرخ لباس پہنے ایک خاتون کو اقوامِ متحدہ کے نشانات والی ایک سفید جیپ کی پچھلی سیٹ میں ایک مرد کے اوپر بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کی بھی زبردستی شادی کردی گئی مگر کس کیساتھ ؟پاکپتن(آئی این پی ) پاکپتن میں پنچایت نے محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کو لڑکی کے بھائی ساتھ ونی کردیا۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق پنچایت نے اسلحہ کی نوک پر
مزید پڑھ »
فنڈز کی عدم دستیابی کے سبب مون سون کی تیاریاں ادھوری، واسا گرانٹ کی منتظر
مزید پڑھ »