بھارت میں سنگدل بیٹے نے اپنی 62 سالہ ماں کو قتل کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں سنگدل بیٹے نے اپنی 62 سالہ ماں کو قتل کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

بھارت میںسنگدل بیٹے نے اپنی 62 سالہ ماں کو قتل کردیا India Indian Son Mother Murder Killed Illness OldMother PMOIndia narendramodi UN_Women unwomenindia UNHumanRights

کہ اس نے اپنی ماں کو نجات دلانے کے لیے یہ مذموم قدم اٹھایا۔بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع پلغار میں بدبخت بیٹے نے اپنی 62 سالہ ماں کی مستقل بیماری سے تنگ آکر اس کی جان لے لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ 30 سالہ جے پرکاش نامی شخص نے اپنی ماں پر لوہے کی راڈ سے حملہ کیا، ماں اس وقت کچن میں مصروف تھی۔ پولیس کے مطابق خاتون

موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں۔واقعے کے بعد چھوٹے بیٹے نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر قاتل بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ ماں کا مردہ جسم پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا۔پولیس کو دیے جانے والے بیان میں قاتل بیٹے نے بتایا کہ وہ اپنی ماں کی ہر وقت کی بیماریوں سے تنگ آگیا تھا اور اسے مکتی دلاناچاہتا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں اقلیتیں عدم تحفظ کاشکار،خدشہ ہے بھارت کشمیرمیں کوئی نیاناٹک رچاسکتاہے،شاہ محمودقریشیبھارت میں اقلیتیں عدم تحفظ کاشکار،خدشہ ہے بھارت کشمیرمیں کوئی نیاناٹک رچاسکتاہے،شاہ محمودقریشیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت میں
مزید پڑھ »

بھارت میں متنازع قانون کےخلاف 100 تنظیموں نے مشترکہ مظاہروں کا اعلان کردیا - World - Dawn Newsبھارت میں متنازع قانون کےخلاف 100 تنظیموں نے مشترکہ مظاہروں کا اعلان کردیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت میں متنازع قانون کےخلاف 100 تنظیموں نے مشترکہ مظاہروں کا اعلان کردیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ماں کی لاپروائی نے بیٹے کو موت کے منہ میں دھکیل دیاماں کی لاپروائی نے بیٹے کو موت کے منہ میں دھکیل دیاماں کی لاپروائی نے بیٹے کو موت کے منہ میں دھکیل دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سردی نے ریکارڈ توڑ دیئے، میدانی علاقوں میں کہرا، بالائی علاقوں میں شدید برفباریسردی نے ریکارڈ توڑ دیئے، میدانی علاقوں میں کہرا، بالائی علاقوں میں شدید برفباریwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

ہیتھروایئرپورٹ پرپی آئی اے کی پرواز میں 2مسافرگتھم گتھا،پولیس نے حراست میں لے لیاہیتھروایئرپورٹ پرپی آئی اے کی پرواز میں 2مسافرگتھم گتھا،پولیس نے حراست میں لے لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ایئر لائن(پی آئی اے) کی پرواز پی کے 786 میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 05:25:39