اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ایئر لائن(پی آئی اے) کی پرواز پی کے 786 میں
2مسافرگتھم گتھاہوگئے،کپتان نے ہیتھروائیرپورٹ پرکنٹرول ٹاورسے رابطہ کرکے پولیس طلب کرلی،لند ن پو لیس نے طیارے میں سوار دو نوں مسافرو ں کو گرفتار کر لیا،پی آئی اے نے دو نوں مسافروں کو بلیک لسٹ کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 786 میں 2مسافرگتھم گتھاہوگئے،پی آئی اے کی پروازلندن سے اسلام آباد آرہی تھی،کپتان نے ہیتھروائیرپورٹ پرکنٹرول ٹاورسے رابطہ کرکے پولیس طلب کرلی،لند ن پو لیس نے طیارے میں سوار دونوں مسافرو ں کو گرفتار کر...
ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ دو نوں مسافر نشے میں تھے ،پر واز کی روانگی میں ایک گھنٹے تا خیر کی ہوئی ،پی آئی اے نے دو نوں مسافروں کو بلیک لسٹ کر دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں اسکولوں کی تعطیلات میں اضافے کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردواسکولوں اور کالجز کی موسم سرما کی چھٹیاں 31 دسمبر کو ختم ہونی ہیں
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی،ہیتھرایئرپورٹ پر 2مسافر گرفتارپی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی،ہیتھرایئرپورٹ پر 2مسافر گرفتار Pakistan PIA LondonPolice Arrested TwoDrunkPassengers HeathrowAirport pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
2019 میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی صورت میں وزیر اعظم کی زبردست کامیابی2019 میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی صورت میں وزیر اعظم کی زبردست کامیابی Read News PakistanCitizenPortal ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial pid_gov 2019Report
مزید پڑھ »
اردن میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے جرم میں 24 داعشیوں کو قید کی سزااردن کی ایک فوج داری عدالت نے 24 افراد کو ملک میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی اور داعش میں
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا پی آئی اے ملازمین کی ڈگریاں چیک کرانےکاحکمعدالت کا ڈگریوں کی تصدیق کرکے رپورٹ جمع کرانے کا حکم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PIA
مزید پڑھ »
حکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ احتساب کا نظام پندرہ ماہ سے مذاق بن کر رہ گیا، آنے والے دن معاشی لحاظ سے مزید سخت ہونگے، ملک میں مصنوعی مہنگائی اور مصنوعی حکومت ہے۔
مزید پڑھ »