عدالت کا ڈگریوں کی تصدیق کرکے رپورٹ جمع کرانے کا حکم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PIA
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی ایئر لائن ملازمین کی ڈگریاں چیک کرانے اور ڈگریوں کی تصدیق کرکے رپورٹ عدالت میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2رکنی بینچ نے پی آئے اے ملازمین کی ڈگریوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار مدثر حسن رضا کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پی آئی اے ملازمین کبھی یونیورسٹی نہیں گئے مگر ڈگریاں مل گئیں اور ان سناد کی بنیاد پر محکمانہ پرموشن حاصل کی گئیں۔ جس پر سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ الخیر یونیورسٹی محض دکھاوے کی جامعہ ہے، تعلیمی عمل کے بغیر ڈگریاں فروخت کی گئیں،بظاہرڈگریوں کے حصول کا عمل غیر قانونی لگتا ہے،پی آئی اے میں نجی یونیورسٹی سے حاصل اسناد کو پذیرائی دی گئی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر چیئرمین ایچ ای سی،ایم ڈی پی آئی اے اور اٹارنی جنرل کو بھی طلب کر لیا ۔
سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ پی آئی اے یقینی بنائے ملازمین کی تعلیمی اسناد منظور شدہ تعلیمی اداروں سے ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کا سابق اسٹینو ٹائپسٹ کابینہ سے 6سال کی تنخواہ وصول کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا سابق اسٹینو ٹائپسٹ کابینہ سے 6سال کی تنخواہ وصولی کا حکم تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews SupremeCourt
مزید پڑھ »
نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کو چیلنج کر دیا گیا
مزید پڑھ »
جب آفس میں حاضر نہیں تھے توتنخواہ کس بات کی ،سپریم کورٹ کا سابق سٹینوٹائپسٹ کابینہ محمد افضل سے 6 سال کی تنخواہ وصول کرنے کاحکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سابق سٹینوٹائپسٹ کابینہ محمد افضل سے 6
مزید پڑھ »
پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ملائیشیا میں جیلوں سے رہائی پانے والے 300 سے زائد پاکستانیوں کو لے کراسلام آباد روانہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ ملائیشیا میں
مزید پڑھ »