بھارت نے چین کیساتھ 60 کروڑ ڈالر کے معاہدوں پر کام روک دیا China India Suspend BusinessDeals Agreement IndiaChinaTension LadakhTension PMOIndia adgpi narendramodi MFA_China zlj517
زائد کے معاہدوں پر کام عارضی طورپر روک دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے وزیرِ صنعت سبھاش ڈیسائی نے بتایا کہ وہ 3 چینی کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر آگے بڑھنے کے لیے مرکزی حکومت کی پالیسی پر عملدرآمدکے پابند ہیں،بھارتی حکومت نے چین کی 3 کمپنیوں کے ساتھ کروڑوں ڈالر کے معاہدوں پر کام کرنے سے روک دیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ
چین اور بھارتی ریاست مہاراشٹر کے درمیان ابتدائی معاہدوں کا اعلان گزشتہ ہفتے کیا گیا تھا جس کا مقصد کورونا سے متاثرہ بھارتی معیشت کی بحالی میں مدد دینا تھا۔ان مین سب سے بڑا معاہدہ چین کی گاڑیاں بنانیوالی کمپنی گریٹ وال مورز کے ساتھ 50 کروڑ ڈالرز کی شراکت داری کا تھا۔اس کے علاوہ بھارتی الیکٹرک بس کمپنی کا 2 چینی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ منصوبہ بھی تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
20 فوجیوں کی ہلاکت، بھارت نے چین کے ساتھ 5 ہزار کروڑ کے معاہدے روک دیےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) لداخ کی وادی گلوان میں چینی فوج کے ہاتھوں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ریاست مہاراشٹر نے چینی کمپنیوں کے ساتھ کیے گئے 5 ہزار
مزید پڑھ »
بھارت نے چین کیساتھ 60 کروڑ ڈالر کے معاہدوں پر کام روک دیابھارت نے چین کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی کے بعد چینی کمپنیوں کے ساتھ کیے گئے ساٹھ کروڑ ڈالر سے زائد کے معاہدوں پر کام عارضی طورپر روک دیا ہے۔
مزید پڑھ »
چین نے دریا کا رُخ موڑ دیا، بھارت کو ایک اور زوردار جھٹکا، نیندیں اُڑگئیںبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں خبر آئی تھی کہ چین نے بھارت کے زیرقبضہ تبتی علاقے گیلوان وادی میں بلڈوزر اور دیگر بھاری مشینری پہنچانی شروع کر دی ہے جس کا
مزید پڑھ »
بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے 50 فیصد عملے کو نکل جانے کا حکم دیدیااسلام آباد: (دنیا نیوز) بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کے پچاس فیصد عملے کو واپس جانے کا حکم دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا ویکسین: چین نے وبا کے خاتمے کی امید پیدا کر دیکورونا ویکسین: چین نے وبا کے خاتمے کی امید پیدا کر دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 China
مزید پڑھ »