ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) لداخ کی وادی گلوان میں چینی فوج کے ہاتھوں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ریاست مہاراشٹر نے چینی کمپنیوں کے ساتھ کیے گئے 5 ہزار
ریاست مہاراشٹر کے وزیر صنعت سبھاش دیسائی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سے مشاورت کے بعد چینی کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت خارجہ نے چین کے ساتھ مزید کسی بھی معاہدے پر دستخط کرنے سے ہمیں روک دیا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ پیر کو چینی کمپنیوں اور بھارتی ریاست مہاراشٹر کے حکام اور صنعتکاروں کے درمیان ایک آن لائن کانفرنس ہوئی تھی جس میں انڈیا میں چینی سفیر سن وی ڈونگ نے بھی شرکت کی تھی۔ سن وی ڈونگ پاکستان میں بھی بطور سفیر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔اس کانفرنس میں تین معاہدوں پر اتفاق کیا گیا تھا جن میں سے ایک 3770 کروڑ روپے کا گریٹ وال موٹرز کے ساتھ معاہدہ تھا جس کے تحت پونے کے قریب آٹو موبل پلانٹ لگایا جانا تھا۔ اس کے علاوہ 1000 کروڑ کا انڈین کمپنی پی ایم آئی الیکٹرو موبلٹی کا چینی کمپنی فوٹون کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس کی عالمگیر وبا کے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4 لاکھ 70 ہزار 795 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 90 لاکھ 51 ہزار 400 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
چین کے ہاتھوں پٹائی، بھارتی فوجیوں کے اہلخانہ پریشان، حقیقت بتانے کا مطالبہنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی فوجیوں کے پریشان اہلخانہ نے چیف آف ڈیفنس کو خط میں حقیقت بتانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جاننا چاہتے ہیں کہ وادی گلوان میں کیا ہوا؟ کیا ہمارے اہلکار اپنے ہی بچھائے جال میں پھنس گئے؟
مزید پڑھ »
لیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشمتحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے لیبیا بالخصوص سرت شہر میں متحارب فریقین کے درمیان فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مائیکرو
مزید پڑھ »
اسمارٹ لاک ڈاؤن؛ 20 بڑے شہروں کے 92 ہاٹ اسپاٹ کی نشاندہی - ایکسپریس اردو40 فیصد متاثرین ان علاقوں میں مقیم ہیں، صرف انہی علاقوں میں لاک ڈاؤن ہو گا، اسد عمر
مزید پڑھ »