بھارت میں بچوں کے انوکھے کارنامے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں بچوں کے انوکھے کارنامے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بھارت، استعمال شدہ پی پی ای کٹ میں لکڑیاں اٹھائی جانے لگیں، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارت میں استعمال شدہ پی پی ای کٹ میں لکڑٰیاں لے کر جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست آگرہ میں کینٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب دو بچے استعمال کشدہ پی پی ای کٹ میں لکڑیاں گھر لے کر جانے لگے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بچوں نے بتایا کہ لیبارٹری کے قریب ایک تدفین والی جگہ کے قریب کچرے کے ڈھیر سے استعمال شدہ پی پی ای کٹ ملی ہے۔ بچوں نے مقامی نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہم نے لکڑی لے جانے کے لیے سفید سوٹ کا استعمال کیا، بعدازاں جب ہم گھر پہنچے تو ہمارے والدین نے ہمیں فوری طور پر اس سوٹ سے جان چھڑانے کا کہا اور ہم نے اسے قریبی نالہ میں پھینک دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعپنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعاسپتالوں اور قرنطینہ میں موجود صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس میں مبتلا ڈرائیور نے خود کشی کرلیبھارت میں کورونا وائرس میں مبتلا ڈرائیور نے خود کشی کرلیکلیان : ڈومبیولی کے رہائشی آٹو ڈرائیور نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گولی مار کر خود
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ کے عملے میں کورونا کی تصدیق کے بعد حکام نے کیا کیا؟پشاور ہائیکورٹ کے عملے میں کورونا کی تصدیق کے بعد حکام نے کیا کیا؟پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ کے عملے کے چند اراکین میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہونے کے بعد عدالتی حکام بالا نے عدالت عالیہ کو اکتیس
مزید پڑھ »

چین میں انٹرنیٹ پر شادیوں کے رجحان میں اضافہچین میں انٹرنیٹ پر شادیوں کے رجحان میں اضافہکورونا وائرس کی وباءکے باعث چین میں انٹرنیٹ پر شادیوں کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شادی کی تقریبات دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ہوتی ہیں، لیکن
مزید پڑھ »

کوئٹہ:نیشنل بینک کے عملے کے 8 افراد کرونا وائرس میں مبتلاکوئٹہ:نیشنل بینک کے عملے کے 8 افراد کرونا وائرس میں مبتلاکوئٹہ: نیشنل بینک کے عملے کے 8 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

کراچی ، نیا ناظم آباد کے قریب گاڑی سے 2 بچوں لاشیں برآمدکراچی ، نیا ناظم آباد کے قریب گاڑی سے 2 بچوں لاشیں برآمدکراچی : نیا ناظم آباد کے قریب گاڑی سے 2 بچوں لاشیں برآمد ہوئیں، ،حکام نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ بچےممکنہ طورپر کھیل کود کے دوران گاڑی میں لاک ہوگئے تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 11:01:33