بھارت میں کورونا وائرس میں مبتلا ڈرائیور نے خود کشی کرلی India Coronavirus
کشی کرلی، دوسرے واقعے میں کورونا متاثرہ دل کا ایک 58 سالہ مریض دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر ڈومبیولی کے رہائشی ایک رکشہ ڈرائیور نے خود کشی کرلی، ڈرائیور نے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد مایوس ہوکر اپنی زندگی کا ہی خاتمہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق 42سالہ ڈرائیور غر بت کی وجہ سے اپنا علاج کرانے سے قاصر تھا۔ دوسری جانب کلیان میں 58سالہ شخص جو
دل کا مریض بھی تھا جان کی بازی ہار گیا، موت کے بعد آنے والی اس کی ٹیسٹ رپورٹ میں کرونا مثبت آیا تھا۔ گزشتہ روز شہر ڈومبیولی اور کلیان میں مزید اٹھارہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں اب تک کرونا کیسز کی تعداد مجموعی طور پر 385 ہوگئی ہے، معلالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے محکمہ صحت کی مرکزی ٹیم نے کے ڈی ایم سی کی تیاری کو جانچنے کے لئے کلیان ڈومبیوالی کا بھی دورہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 91 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس کے حوالے سے بحث جاری ہے جبکہ روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 8 افراد جاں بحقخیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد جاں بحق ہوئے، پشاور سے جاری محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 275 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا: چین میں انٹرنیٹ پر شادیوں میں اضافہکورونا وائرس کی وباء کے باعث چین میں انٹرنیٹ پر شادیوں کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کیسز، اموات میں 3 گنا اضافے کا انکشاف
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہ Punjab LockDown Eased CoronavirusPandemic CasesReported DeathrateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
کابل میں اسپتال پرحملہ ، ننگرہار میں جنازے میں خودکش بم دھماک، 37 افراد ہلاک،متعدد زخمیکابل میں اسپتال پرحملہ ، ننگرہار میں جنازے میں خودکش بم دھماک، 37 افراد ہلاک،متعدد زخمی Afghanistan Kabul KabulHospitalAttack Terrorists Babies Mother Killed Deaths NangarharAttack ashrafghani DrabdullahCE mfa_afghanistan UN realDonaldTrump
مزید پڑھ »