بھارتی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف؛ 3 لاکھ آمدن پر صفر ٹیکس

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف؛ 3 لاکھ آمدن پر صفر ٹیکس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

موبائل فون، کینسر کی دوا، لیتھیم آئن بیٹریاں اور امپورٹڈ جیولری بھی سستی

لاٹری جیتنے کا خواب امریکی شہری کیلئے سچ ثابت ہوگیامریخ کے مصنوعی ماحل میں رہنے کیلئے ناسا نے نئی ٹیم کا انتخاب کرلیاایف آئی اے نے صنم جاوید کی بریت کیخلاف اپیل واپس لے لیپیرس اولمپکس میں گتے کے بیڈز کا استعمال! کھلاڑی ناخوشچین کی ثالثی میں حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں کے درمیان مذاکرات کامیاببلوچستان سے گیس کے نئے ذخائر ملکی گیس نیٹ ورک میں شاملزلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کے مشیر برائے عالمی امور مقررایتھوپیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے گاؤں ملیا میٹ ہوگیا؛ 55 ہلاکتیںنئی...

بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کی نئی حکومت کا پہلا بجٹ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے نوکری پیشہ طبقے کو بڑی خوش خبری سنا کر پیش کردیا۔ نرملا سیتا رمن نے مزید کہا کہ اس ٹیکس سلیب میں تبدیلی سے 4 کروڑ ٹیکس دہندگان مستفید ہوں گے۔ نئے ٹیکس نظام میں 3 لاکھ روپے تک کی آمدنی پر صفر ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ علاوہ ازیں وزیر خزانہ نے موبائل فون، کینسر کی دوا، لیتھیم آئن بیٹریاں اور امپورٹڈ جیولری کو بھی سستا کرنے کا اعلان کیا۔ سولر سیل بنانے کے لیے استعمال ہونے والی اشیا پر کسٹم ڈیوٹی کم کی جارہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پینشنرز اور مزدوروں کو ریلیف دیا،وزیراعظماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم  شہباز شریف  نے بجٹ کی منظوری پر وزیرخزانہ کی ستائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پینشنرز اور مزدوروں کو ریلیف دیا، اشرافیہ اور ٹیکس نا دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لائیں  گے۔  وزیراعظم شہباز شریف سے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب  نے قومی اسمبلی  میں بجٹ کی منظوری کے بعد ملاقات کی، انہوں نے وزارت...
مزید پڑھ »

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پنشنرز اور مزدوروں کو ریلیف دیا ہے: وزیر اعظموزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پنشنرز اور مزدوروں کو ریلیف دیا ہے۔انہوں نے یہ بات وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کے دوران کہی، اس موقع پر وزیر اعظم نے وزیرخزانہ کی عوام دوست بجٹ 25-2024 کی منظوری پر پذیرائی کی اور تمام متعلقہ وزارتوں کے افسران کی بجٹ کی تیاری کیلئے کوششوں کو سراہا۔وزیراعظم نے کہا کہ بجٹ اجلاس میں...
مزید پڑھ »

بجٹ میں پراپرٹی الاٹمنٹ اور انتقال پر فائلرز اور نان فائلرز کیلئے فیڈرل ایکسائز ٹیکس عائدبجٹ میں پراپرٹی الاٹمنٹ اور انتقال پر فائلرز اور نان فائلرز کیلئے فیڈرل ایکسائز ٹیکس عائدبجٹ میں ایک سے دو ہزار گز کے رہائشی گھروں پر 10 لاکھ اور دو ہزار گز سے بڑے گھروں پر 15 لاکھ روپے ٹیکس لگایا گیا ہے
مزید پڑھ »

نیا بجٹ نافذ؛ اشرافیہ کیلیے مراعات، تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرمارنیا بجٹ نافذ؛ اشرافیہ کیلیے مراعات، تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرماردودھ، موبائل، پیٹرول، سفر، پراپرٹی پر ٹیکس، تاجر اسکیم سے بھی وصولی شروع، آزاد کشمیر و سابق فاٹا کی ٹیکس چھوٹ برقرار
مزید پڑھ »

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگانے والی حکومت کے شاہانہ اخراجات کی تفصیلات نجی ٹی ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں حکومت کی جانب سے اشرافیہ کو تو مراعات سے نواز دیا گیا جبکہ تنخواہ دار طبقے پر ’ٹیکسز‘ کی بھرمار کردی گئی ہے، لیکن حکمرانوں کے شاہانہ اخراجات میں کوئی کمی نہیں آئی۔ اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’سوال یہ ہے‘ میں میزبان ماریہ میمن نے   کہا کہ دُکھ اس وقت ہوتا ہے جب اپنے اللے تللوں کیلئے...
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہآئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہآئی ایم ایف نے وفاقی بجٹ میں ٹیکس چھوٹ، رعایتیں ختم کرنے کے فیصلے کو سراہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 13:46:43