بھارتی فوج کی نااہلی اور غیر پیشہ ورانہ رویے کے باعث آرٹلری ایمونیشن کی جگہوں پر آئے روز حادثات ہوتے رہتے ہیں
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں واقع سینٹرل سیکیورٹی انسٹی ٹیوٹ آرڈیننس فیکٹری میں خوفناک دھماکے سے پورا علاقہ گونج اُٹھا۔
اس یونٹ میں بم اور دھماکا خیز مواد تیار کیا جاتا ہے۔ دھماکا فیکٹری کے ری فلنگ سیکشن میں ہوا جس میں 15 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے 2 نے دوران علاج دم توڑ دیا۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر کسی کو جائے حادثہ پر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی فوج کی گولہ بارود بنانے والی آرڈیننس فیکٹری میں دھماکا؛ ہلاکتیںبھارتی فوج کی نااہلی اور غیر پیشہ ورانہ رویے کے باعث آرٹلری ایمونیشن کی جگہوں پر آئے روز حادثات ہوتے رہتے ہیں
مزید پڑھ »
روس کو یوکرین کے خلاف جنگ کے لیے اسلحہ فراہم کرنے والے ممالک کون سے ہیں؟ایران، شمالی کوریا اور چین یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کے اسلحہ خانے کو گولہ بارود اور کاماکازی ڈرونز جیسے ہتھیاروں سے لیس کرنے میں مدد دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خوارج ہلاکضلع ژوب میں کلیرنس آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
حزب اللہ کے حملوں سے اسرائیلی فوج پسپا، بدحواسی میں بکتربند بھی چھوڑ گئیلبنانی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے چھوڑی گئی بکتر بندی گاڑی میں بارود بھرا ہوسکتا ہے جو کبھی بھی پھٹ سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
کینیڈا کی خودمختاری اور سلامتی میں مبینہ مداخلت کرکے بھارت نے ’خوفناک غلطی‘ کی: ٹروڈوبھارت کینیڈا میں بھارتی مخالفین کو نشانہ بنانے کی وسیع تر کوششیں کر رہا تھا، ہم اپنے شہریوں کی حفاظت کیلئے مزید اقدامات اٹھا سکتے ہیں: جسٹن ٹروڈو
مزید پڑھ »
بھارتی فوج اپنے ہی شہریوں پر پَل پڑی؛ 4 افراد کو بھون ڈالابھارتی فوج کے نکسل باغیوں کے خلاف آپریشن میں 4 افراد ہلاک
مزید پڑھ »