بھارت میں بھی آن لائن ایپ سے لون لینے والے خودکشی کرنے لگے arynewsurdu
بنگلورو: پاکستان کے بعد بھارت میں آن لائن ایپس کے ذریعے لون لینے والے نوجوان نے قرض کی واپسی کے تقاضوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔
رپورٹ کے مطابق 22 سالہ تجاس نامی نوجوان انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کررہا تھا، نوجوان نے آن لائن ایپلی کیشن کے ذریعے لون لیا تھا جسے واپس نہ کرنے پر کمپنی کی جانب سے ہراسا کا سامنا تھا۔آن لائن ایپلی کیشن نے لون واپس نہ کرنے پر تجاس کو بلیک میل کرنا شروع کردیا تھا اور دھمکی دی تھی کہ اگر اس نے قرض ادا نہیں کیے تو اس کے موبائل فون میں محفوظ تصاویر کو وائرل کردیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آن لائن لون ایپ کی دھمکیوں سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرنے والے مسعود کے خاندان کا بڑا اعلانراولپنڈی : قرض خواہوں کی دھمکیوں سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرنے والے مسعود کے خاندان نے آن لائن ایپ کیخلاف ایف آئی اے سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
آن لائن ایپ سے قرضہ لینے والے شخص کی خودکشی، ایف آئی اے حرکت میں آگیاایزی لون کمپنی کی بلیک میلنگ سے تنگ 42 سالہ شہری کی خودکشی کے معاملے پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دیں۔ تفصیلات: DailyJang
مزید پڑھ »
تھریڈز میں بہت جلد متعدد اہم فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکاننئی ایپ میں پوسٹس کو ایڈٹ کرنے والے بٹن، پوسٹس کو سرچ کرنے کا آپشن اور فالوونگ ٹائم لائن جیسے فیچرز کا اضافہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
کوہلی بمقابلہ دھونی؛ دونوں کتنی جائیداد کے مالک ہیں؟ جانیے - ایکسپریس اردودونوں سابق کپتان دھونی، کوہلی دنیا میں سب سے زیادہ آمدنی لینے والے ایتھیلیٹ میں بھی شمار کیے جاتے ہیں
مزید پڑھ »
بلیک میلنگ میں ملوث آن لائن لون ایپس کے 9 ملزمان گرفتاربلیک میلنگ میں ملوث آن لائن لون ایپس کے 9 ملزمان گرفتار arynewsurdu
مزید پڑھ »