بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ India COVID19India CoronavirusPandemic CoronaCases Increased WHO
کیسز کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں مجموعی مریضوں کی تعداد ساڑھے چار لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ منگل کو بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا وائرس سے مختلف علاقوں میں مزید 312 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس سے مجموعی اموات کی تعداد 14015ہوگئی ہے۔حکام کے مطابق ملک میں کورونا متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جس میں
کورونا وائرس کے 14933 نئے کیسز بھی شامل ہیں۔ اس وقت بھارت میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 178480ہے۔ بھارت میں ریاست مہاراشٹر کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں وبا کے مزید 3721 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں، ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے 113 افراد ہلاک ہوئے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6283 ہوگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہبھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ India CoronavirusInIndia COVID19Pandemic CoronaPatients DeadlyVirus PMOIndia narendramodi WHO UN
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 88 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 65 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3587 ہے۔ برازیل، میکسیکو اور انڈیا کے بعد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اموات اور متاثرین کی تعداد کی شرح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بنگلا دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ بھی کورونا وائرس کے شکنجے میں آگئےڈھاکا: (ویب ڈیسک) خبریں ہیں کہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ سمیت دو کھلاڑی نظم الاسلام اور نفیس اقبال کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں کمی ہونا شروع - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 89 مریض جاں بحق، 4471 نئے کیسز ریکارڈ
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ کیسز سامنے آگئے،پریشان کن اعدادوشمار جاریجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں اب تک 89 لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 67 ہزار سے تجاوز کر چکی
مزید پڑھ »
برازیل میں کورونا کے سبب لگی پابندیاں ہٹانے کے لیے ہزاروں افراد کا احتجاج
مزید پڑھ »