بھارت کے سابق کرکٹ اسٹار کے ایم ایس دھونی پر سنگین الزامات

پاکستان خبریں خبریں

بھارت کے سابق کرکٹ اسٹار کے ایم ایس دھونی پر سنگین الزامات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

سابق اسٹار نے رانجی ٹرافی کے ایک سیزن میں 99.50 کی اوسط سے رنز بنائے تھے اور دھونی کے دور میں بھارتی ٹیم میں آئے

بھارت کی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے رپورٹس ہیں کہ آسٹریلیا میں بدترین کارکردگی کے بعد اندرونی اختلافات اور چیلنجز کا شکار ہے اور ایسے میں آئے روز سابق کھلاڑیوں کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات بھی سامنے آرہے ہیں۔

منوج تیواڑی کو انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبو کے لیے طویل انتظار کرنا پڑا تھا تاہم 2008 میں انہیں موقع ملا تاہم انہوں نے 2011 میں چنائی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ کرکٹ میں سنچری بنائی تھی لیکن اس کے بعد انہیں ٹیم میں موقع نہیں ملا۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ کپل دیو کے دور میں دیکھیں تو وہ ٹیم چلا رہے تھے، سنیل گواسکر کے وقت بھی ان کی چلتی تھی، یہی کچھ محمد اظہرالدین کے ساتھ تھا، اس کے بعد گنگولی اور دیگر نے کیا، یہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ایک سخت منتظم آئے اور قواعد طے نہ کردے۔

انہوں نے کہا کہ سنچری کے بعد میری تعریف کی گئی لیکن اس کے بعد مجھے کوئی موقع نہیں دیا گیا، اس وقت مجھ سمیت نوجوان خوف محسوس کرتے تھے کیونکہ اگر کچھ پوچھا جاتا تو کون جانتا ہے کہ اس کو طرح لیا جاسکتا تھا اور کیریئر داؤ پر لگ جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی پابندی بیدزینا ایوانشویلی پرامریکی پابندی بیدزینا ایوانشویلی پرامریکا نے جیورجیا کے ارب پتی سابق وزیراعظم بیدزینا ایوانشویلی پر جمہوریت کو نقصان اور روس کو فائدہ پہنچانے کے الزامات کے تحت پابندی عائد کردی ہے۔
مزید پڑھ »

معروف امریکی ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلیمعروف امریکی ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلیامریکی ٹک ٹاک اسٹار کرس اوڈونیئل کے سوشل میڈیا پر 8 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں فوجی افسران پر بغاوت کے الزاماتجنوبی کوریا میں فوجی افسران پر بغاوت کے الزاماتجنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت دو فوجی افسران پر مارشل لا کے دوران بغاوت اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات عائد کر دیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

بنگلا دیش: اقتدار سے محرومی کے بعد بھارت فرار ہونے والی شیخ حسینہ کا ایک اور وارنٹ جاریبنگلا دیش: اقتدار سے محرومی کے بعد بھارت فرار ہونے والی شیخ حسینہ کا ایک اور وارنٹ جاریشیخ حسینہ کی گرفتاری کا دوسرا وارنٹ شہریوں کے لاپتا ہونے میں ان کے ملوث ہونے کے الزامات پر جاری کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

فلپائن چین کو سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے لیے عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کرے گافلپائن چین کو سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے لیے عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کرے گافلپائن اپنی جانب سے چین کے خلاف سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر بین الاقوامی فورم میں مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ جلد ہی کریں گے۔
مزید پڑھ »

پلیئرز ڈرافٹ میں نام کیوں شامل کیا؟ احمد شہزاد بورڈ پر برہمپلیئرز ڈرافٹ میں نام کیوں شامل کیا؟ احمد شہزاد بورڈ پر برہمپاکستان کرکٹ بورڈ پر تنقید کے نشتر برسا دیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 09:32:26