بھارتی فلم ساز کا سری دیوی سے متعلق آنکھیں کھول دینے والا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی فلم ساز کا سری دیوی سے متعلق آنکھیں کھول دینے والا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اگر سری دیوی کی والدہ کو معلوم ہوتا تو کام نہیں ہوسکتا تھا، فلم ساز

ممبئی: بھارتی فلم ساز پنج پراشر نے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے، جس میں اُن کے کام کے جذبے کو اجاگر کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ فلم چال باز کے گانے کی شوٹنگ ’نہ جانے کہاں سے‘ کے دوران ایک موقع پر ہم بہت مشکل میں پھنس گئے تھے کیونکہ سری دیوی کو بہت تیز بخار تھا اور اُن کی ہمت نہیں تھی۔ پنکج کے مطابق سری دیوی نے شوٹنگ بہترین اور مکمل ہونے کے بعد شکر ادا کیا اور عملے میں نقد رقم تقسیم بھی کی۔ ہدایت کار کے مطابق اس گانے کی شوٹنگ تین دن میں مکمل ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری دیوی نے 3 مہینوں تک شوہر بونی کپور سے بات کیوں نہیں کی؟سری دیوی نے 3 مہینوں تک شوہر بونی کپور سے بات کیوں نہیں کی؟سری دیوی کی فلم ’موم‘ کے دوران شوہر سے بات کرنے سے گریز کیا
مزید پڑھ »

فلم ساز ودھو ونود چوپڑا کی نئی فلم ’زیرو سے ری اسٹارٹ‘ کا ٹیزر جاریفلم ساز ودھو ونود چوپڑا کی نئی فلم ’زیرو سے ری اسٹارٹ‘ کا ٹیزر جاریفلم کے ذریعے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ زندگی میں کبھی بھی اپنا خواب پورا کرنے کے لیے دیر نہیں ہوتی
مزید پڑھ »

پہلی فلم ’گنگوتری‘ کے بعد کوئی کام دینے کو تیار نہیں تھا، الو ارجن کا انکشافپہلی فلم ’گنگوتری‘ کے بعد کوئی کام دینے کو تیار نہیں تھا، الو ارجن کا انکشافالو ارجن نے سوکومار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بغیر شاید میرا کیریئر آگے نہ بڑھ پاتا
مزید پڑھ »

'پشپا 2: دی رول' سب سے بڑی اوپننگ دینے والی بھارتی فلم بن گئی'پشپا 2: دی رول' سب سے بڑی اوپننگ دینے والی بھارتی فلم بن گئیالو ارجن کی طویل انتظار کے بعد ریلیز ہونے والی فلم پشپا 2: دی رول نے باکس آفس پر دھماکہ خیز انٹری دی ہے
مزید پڑھ »

تھائرائیڈ سے متعلق عام دوا ہڈیوں کی کمزوری سے منسلک ہونے کا انکشافتھائرائیڈ سے متعلق عام دوا ہڈیوں کی کمزوری سے منسلک ہونے کا انکشافCommon thyroid medicine might weaken bones
مزید پڑھ »

غیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک گرفتارغیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک گرفتارغیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک پکڑا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:14:41