پہلی فلم ’گنگوتری‘ کے بعد کوئی کام دینے کو تیار نہیں تھا، الو ارجن کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

پہلی فلم ’گنگوتری‘ کے بعد کوئی کام دینے کو تیار نہیں تھا، الو ارجن کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

الو ارجن نے سوکومار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بغیر شاید میرا کیریئر آگے نہ بڑھ پاتا

چنئی : تیلگو فلموں کے مشہور اداکار الو ارجن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پہلی فلم کے بعد کیریئر شدید مشکلات کا شکار تھا اور انہیں سوکومار نے سنبھالا دیا۔

چنئی میں منعقدہ پشپا 2 کے گانے "کسک" کی ریلیز تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے 42 سالہ اداکار نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم "گنگوتری" کے بعد کوئی بھی ان کے ساتھ کام کرنے کو تیار نہیں تھا۔ انہوں نے کہا، "سوکومار نے مجھ پر بھروسہ کیا اور یوں ہمارے طویل اشتراک کا آغاز ہوا۔"پشپا 2، جس میں الو ارجن مرکزی کردار میں ہیں، 5 دسمبر کو ریلیز ہوگی اور مداح اس فلم کے شدت سے منتظر ہیں۔ تقریب میں گانے "کسک" کو بھی پیش کیا گیا، جس میں سری لیلا کو نمایاں کیا گیا...

الو ارجن، جو آج بھارت کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شامل ہیں، نے اپنے دو دہائیوں پر مشتمل کامیاب کیریئر کا سفر سوکومار کے ساتھ جوڑا۔احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی میں اختلافات، پنجاب کے رہنماؤں نے 24 نومبر کے احتجاج پر تحفظات ظاہر کردیےپی ٹی آئی میں اختلافات، پنجاب کے رہنماؤں نے 24 نومبر کے احتجاج پر تحفظات ظاہر کردیےہمیں کوئی ٹرانسپورٹر کرایے پر بھی گاڑی دینے کو تیار نہیں، علی امین نے حماد اظہر کو بات کرنے نہیں دی، رہنما
مزید پڑھ »

پشپا 2 کیلئے میگا ٹریلر لانچ ایونٹ کی تیاریاں، فلم کب ریلیز ہوگی؟پشپا 2 کیلئے میگا ٹریلر لانچ ایونٹ کی تیاریاں، فلم کب ریلیز ہوگی؟فلم کی پروموشن کیلئے سپر اسٹار الو ارجن اپنی ٹیم کے ہمراہ 6 شہروں کا پروموشنل ٹور بھی کریں گے
مزید پڑھ »

اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا از خود نوٹس نمٹا دیا گیااعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا از خود نوٹس نمٹا دیا گیااعظم سواتی نے بطور وزیر کوئی اچھا کام نہیں کیا تھا، جسٹس مندوخیل
مزید پڑھ »

خاتون اس لاٹری ٹکٹ سے 27 کروڑ روپے جیتنے میں کامیاب جسے وہ بھول چکی تھیخاتون اس لاٹری ٹکٹ سے 27 کروڑ روپے جیتنے میں کامیاب جسے وہ بھول چکی تھیخاتون کا لاٹری ٹکٹ خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا اور یہی وجہ ہے کہ اسے خریدنے کے بعد وہ اسے پرس میں ڈال کر بھول گئیں۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ منسوخی کی خبروں پی سی بی نے حیرانگی کا اظہار کردیاچیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ منسوخی کی خبروں پی سی بی نے حیرانگی کا اظہار کردیا11 نومبر کو لاہور میں حتمی شیڈول کے اعلان کا کوئی پروگرام تھا ہی نہیں، بورڈ حکام
مزید پڑھ »

الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے بےصبری سے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری آ گئیالو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے بےصبری سے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری آ گئی’پشپا 2: دی رول‘ کی ہدایتکاری سوکمار نے کی ہے جس میں الو ارجن، راشمیکا مندانا اور فہد فاصل اہم کرداروں میں نظر آئیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:12:28