پشپا 2 کیلئے میگا ٹریلر لانچ ایونٹ کی تیاریاں، فلم کب ریلیز ہوگی؟

پاکستان خبریں خبریں

پشپا 2 کیلئے میگا ٹریلر لانچ ایونٹ کی تیاریاں، فلم کب ریلیز ہوگی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

فلم کی پروموشن کیلئے سپر اسٹار الو ارجن اپنی ٹیم کے ہمراہ 6 شہروں کا پروموشنل ٹور بھی کریں گے

پشپا 2 باہوبلی 2 کے بعد بھارتی سنیما کی سب سے زیادہ بےصبری سے انتظار کی جانے والی فلم سیکوئل ہے جس کے میگا ٹریلر لانچ ایونٹ کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

اس فلم میں اللو ارجن دوبارہ پشپا راج کے کردار میں نظر آئیں گے جنہوں نے اس فلم سے دنیا بھر میں خوب شہرت کمائی۔ پشپا 2 کی ریلیز سے قبل اس کی میگا ٹریلر ایونٹ لانچ کی تقریب 15 نومبر تک متوقع ہے جبکہ فلم کی پروموشن کیلئے سپر اسٹار الو ارجن اپنی ٹیم کے ہمراہ 6 شہروں کا پروموشنل ٹور بھی کریں گے جوکہ نومبر کے وسط سے شروع ہو کر 15 دنوں تک جاری رہے گا۔

یہ ٹور پٹنہ، کوچی، چنئی، بنگلور، ممبئی اور حیدرآباد کا احاطہ کرے گا، جس کا آغاز پٹنہ میں ایک ٹریلر لانچ ایونٹ سے ہوگا۔الو ارجن کے ہمراہ اس پروموشنل ٹور کا مقصد یہ ہے کہ فلم کیلئے ملک کے ہر کونے میں جوش و خروش پیدا کیا جائے تاکہ ریلیز کے وقت باکس آفس کے ریکارڈ توڑے جاسکیں۔یاد رہے کہ پشپا کا سیکوئل 5 دسمبر 2024 کو عالمی سطح پر ریلیز ہوگا، فلم میں رشمیکا مندنا الو ارجن کیساتھ ہیروئن کا کردار نبھائیں گی، فلم کا پوسٹر بھی جاری کر دیا گیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھیشیک بچن کی نئی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کب ریلیز ہوگی؟ابھیشیک بچن کی نئی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کب ریلیز ہوگی؟سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ابھیشیک اس تصویر میں اپنی عمر سے زیادہ بڑے نظر آرہے ہیں۔
مزید پڑھ »

الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ نے ریلیز سے قبل ہی 1200 کروڑ کا تاریخ ساز بزنس کرلیاالو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ نے ریلیز سے قبل ہی 1200 کروڑ کا تاریخ ساز بزنس کرلیافلم تیلگو، ہندی، تمل، کنڑ، ملیالم، اور بنگالی زبانوں میں ریلیز ہوگی
مزید پڑھ »

انڈین سینسر بورڈ نے اجے دیوگن کی 'سنگھم اگین' سے 7 منٹ کی فوٹیج حذف کردیانڈین سینسر بورڈ نے اجے دیوگن کی 'سنگھم اگین' سے 7 منٹ کی فوٹیج حذف کردیحتمی سینسرنگ کے بعد فلم کی لمبائی اب 2 گھنٹے 24 منٹ اور 12 سیکنڈ ہے، اور یہ 1 نومبر کو ریلیز ہوگی
مزید پڑھ »

کنگوا کے ایڈیٹر نشاد یوسف کوچی میں انتقال کرگئے، فلمی دنیا سوگوارکنگوا کے ایڈیٹر نشاد یوسف کوچی میں انتقال کرگئے، فلمی دنیا سوگوارکنگوا ان کی بعد از وفات ریلیز ہونے والی فلم ہوگی جس سے ایک جذباتی موقع بن گیا ہے
مزید پڑھ »

نیٹ فلکس کی تاریخ ساز ڈیل : الو ارجن کی ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ میں خرید لئےنیٹ فلکس کی تاریخ ساز ڈیل : الو ارجن کی ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ میں خرید لئےفلم کی ریلیز سے پہلے ہی 1085 کروڑ روپے کا ریکارڈ بزنس ہو چکا ہے
مزید پڑھ »

کے جی ایف سپر اسٹار یَش نے رامائن میں راون کا کردار ادا کرنے کی تصدیق کر دیکے جی ایف سپر اسٹار یَش نے رامائن میں راون کا کردار ادا کرنے کی تصدیق کر دیفلم کی پروڈکشن پر کام زور و شور سے جاری ہے، اور فلم کی ریلیز 2025 میں متوقع ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 15:22:01