خاتون اس لاٹری ٹکٹ سے 27 کروڑ روپے جیتنے میں کامیاب جسے وہ بھول چکی تھی

پاکستان خبریں خبریں

خاتون اس لاٹری ٹکٹ سے 27 کروڑ روپے جیتنے میں کامیاب جسے وہ بھول چکی تھی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

خاتون کا لاٹری ٹکٹ خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا اور یہی وجہ ہے کہ اسے خریدنے کے بعد وہ اسے پرس میں ڈال کر بھول گئیں۔

یہ دلچسپ واقعہ امریکی ریاست الینواس میں سامنے آیا جہاں اس خاتون نے اکتوبر 2024 میں سپر مارکیٹ سے ایک لاٹری ٹکٹ خرید لیا تھا۔

خاتون نے الینواس لاٹری پریس سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 'اپنی آنٹی کے جاتے ہوئے میں نے سپر مارکیٹ میں شاپنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور وہاں سے باہر نکلتے ہوئے لاٹری ٹکٹ خرید لیا'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سالگرہ سے ایک دن قبل لاکھوں کی لاٹری کا تحفہسالگرہ سے ایک دن قبل لاکھوں کی لاٹری کا تحفہانعام جیتنے والے نے ایک دوسرے شخص کو لاٹری خریدتا دیکھ کر ٹکٹ خریدا تھا
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی انڈیا میں جیت: کیا 12 برس بعد ہوم گراؤنڈز میں شکست بڑے انڈین کھلاڑیوں کا کریئر ختم کر سکتی ہے؟نیوزی لینڈ کی انڈیا میں جیت: کیا 12 برس بعد ہوم گراؤنڈز میں شکست بڑے انڈین کھلاڑیوں کا کریئر ختم کر سکتی ہے؟وہ کیوی ٹیم جو انڈیا میں 36 سالوں سے کوئی ٹیسٹ نہیں جیت پائی تھی آج اس نے ٹیم انڈیا کو اپنے ہی گھر میں شکست دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

تھریڈز کو ہر ماہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 27 کروڑ سے زائد ہوگئیتھریڈز کو ہر ماہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 27 کروڑ سے زائد ہوگئیاپریل 2024 میں یہ تعداد 15 کروڑ جبکہ اگست میں 20 کروڑ تک پہنچی تھی۔
مزید پڑھ »

امریکی انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز رکھنے والی گلہری کو کیوں ماردیا؟امریکی انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز رکھنے والی گلہری کو کیوں ماردیا؟پینٹ کو اس کے مالک لونگو نے بہت بری حالت میں ریسکیو کیا تھا جس کے بعد سے وہ پچھلے 7 سالوں سے مالک کے ساتھ رہ رہی تھی
مزید پڑھ »

بھول بھلیاں 2 میں کام نہ کرنے کی وجہ ’خوف‘ تھی، ودیا بالنبھول بھلیاں 2 میں کام نہ کرنے کی وجہ ’خوف‘ تھی، ودیا بالنبھول بھلیاں میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ودیا بالن نے اس کے سیکوئیل میں معذرت کرلی تھی
مزید پڑھ »

بریسٹ کینسر: بر وقت تشخیص، علاج، اور بچاؤ کی اہمیتبریسٹ کینسر: بر وقت تشخیص، علاج، اور بچاؤ کی اہمیتہر 9 خواتین میں سے 1 خاتون اس مرض کا شکار ہوتی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:54:22