الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے بےصبری سے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے بےصبری سے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

’پشپا 2: دی رول‘ کی ہدایتکاری سوکمار نے کی ہے جس میں الو ارجن، راشمیکا مندانا اور فہد فاصل اہم کرداروں میں نظر آئیں گے

سپر اسٹار الو ارجن کی فلم ’پشپا 2: دی رول‘ کا بےصبری سے انتظار کر رہے مداحوں کے لیے خوشخبری آ گئی ہے۔

فلم کا دھماکے دار ٹریلر 17 نومبر کو پٹنہ میں ایک عظیم الشان تقریب میں ریلیز ہوگا۔ فلم میں الو ارجن کے نئے روپ کی جھلک نے شائقین میں جوش و خروش پیدا کر دیا ہے، جس میں انہیں بندوق تھامے نئے اسٹائل کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ پٹنہ کو ٹریلر لانچ کے لیے اس لیے منتخب کیا گیا ہے کیونکہ ’پشپا: دی رائز‘ یہاں شاندار کامیاب رہی تھی۔ اس فلم کے مشہور گانے ’شری ولی‘ کا بھوجپوری ورژن بھی بنایا گیا تھا، جس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی تھی۔ مزید یہ کہ الو ارجن کی فلمیں علاء ویکنتا پورملو کی بدولت یہاں ان کے مداحوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے، جو ان کے پٹنہ آنے کا طویل عرصے سے انتظار کر رہے تھے۔’پشپا 2: دی رول‘ کی ہدایتکاری سوکمار نے کی ہے، جس میں الو ارجن، راشمیکا مندنا اور فہد فاضل اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ یہ فلم میتری مووی میکرز...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پشپا 2‘ کی خطرناک جھلک : الو ارجن اور فہد فاضل کی دھماکے دار تصویر جاری’پشپا 2‘ کی خطرناک جھلک : الو ارجن اور فہد فاضل کی دھماکے دار تصویر جاریدیوالی پر الو ارجن اور رشمیکا مندانا کے شادی شدہ کردار کی جھلک بھی جاری کی گئی تھی جس نے شائقین کو مزید پرجوش کر دیا
مزید پڑھ »

پشپا 2 کیلئے میگا ٹریلر لانچ ایونٹ کی تیاریاں، فلم کب ریلیز ہوگی؟پشپا 2 کیلئے میگا ٹریلر لانچ ایونٹ کی تیاریاں، فلم کب ریلیز ہوگی؟فلم کی پروموشن کیلئے سپر اسٹار الو ارجن اپنی ٹیم کے ہمراہ 6 شہروں کا پروموشنل ٹور بھی کریں گے
مزید پڑھ »

ابھیشیک بچن کی نئی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کا ٹریلر جاریابھیشیک بچن کی نئی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کا ٹریلر جاریفلم کے ٹریلر سے ہی مداحوں نے اسے ٹاپ فلاپ قرار دے دیا
مزید پڑھ »

کبھی میں کبھی تم‘ کا محبت بھرا اختتام، شرجینا اور مصطفیٰ ایک ہوگئے’کبھی میں کبھی تم‘ کا محبت بھرا اختتام، شرجینا اور مصطفیٰ ایک ہوگئے’مقبول ڈرامے کی آخری قسط سنیما پر ریلیز ہوئی جس نے مداحوں کے دل جیت لیے
مزید پڑھ »

اسموگ کی صورتحال؛ خصوصی اور امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیااسموگ کی صورتحال؛ خصوصی اور امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیاخصوصی بچوں کے لیے آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کی زیرصدارت لا اینڈ جسٹس کمیشن کا اجلاس، قید کاٹنے والے احد چیمہ اور خدیجہ شاہ بھی شریک ہوئےچیف جسٹس کی زیرصدارت لا اینڈ جسٹس کمیشن کا اجلاس، قید کاٹنے والے احد چیمہ اور خدیجہ شاہ بھی شریک ہوئےایک سال سے زیادہ عرصے سے مقدمات سماعت کے منتظر ہیں، یہ صورتحال نظام انصاف کے لیے ایک اہم مسئلے کو اجاگر کرتی ہے: چیف جسٹس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:21:02