بھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

اس کا خیال کہاں سے آیا اور ماسک کی قیمت کیا ہے؟ : coronavirus Masks DawnNews

ہیروں سے بنے ماسک کی قیمت ڈیڑھ لاکھ سے 4 لاکھ بھارتی روپے ہے—فوٹو:اے این آئی ٹوئٹربھارتی ویب سائٹ مڈڈے کی رپورٹ کے مطابق سنارنے ہیروں سے لدے ماسک کی قیمت ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپے سے 45 لاکھ روپے قیمت رکھی ہے۔

دکان کے مالک دیپک چوکسی نے بتایا کہ کپڑوں سے ماسک حکومت کی ہدایات کے مطابق بنائے جاتے ہیں، ماسک میں سونے کے ساتھ امریکی ہیرے استعمال کیے جارہے ہیں اور اس کی قیمت ڈیڑھ لاکھ روپے ہے۔دکاندار نے کہا کہ یہ خیال اس وقت آیا جب ایک گاہک نے کہا کہ دلہن اور دولھے کے لیے منفرد ماسک بنائیں، جن کی شادی گھرکے اندر ہورہی تھی۔

دیپک چوکسی کا کہنا تھا کہ 'اصلی اور امریکی ہیروں کو سونے کے ساتھ ان ماسکس کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے'۔ انہوں نے مزید کہا کہ ماسک میں استعمال ہونے والا ہیرا اتار کر دوسرے زیورات میں استعمال ہوسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیپاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
مزید پڑھ »

برطانیہ میں ماسک پہننے کے حوالے سے نیا حکم جاریبرطانیہ میں ماسک پہننے کے حوالے سے نیا حکم جاریبرطانیہ میں کرونا وائرس سے پھیلنے والی وبا کی روک تھام کے سلسلے میں ماسک پہننے کے حوالے سے نیا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 23:30:44